Haji Hafeez Malik
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Hafeez Malik, Health/Beauty, سعودی عرب مکہ مکرمہ �, Bahawalpur.
پردیس کس بلا کا نام ہے پردیس کی زندگی بہت ہی مشکل ہے
باہر جا کر آپ کو اپنے سارے کام خود کو کرنے پڑتے ہیں جو اپنے گھر میں پانی کا گلاس بھی نہیں اٹھا کر پانی کا پیتے ہیں
باہر جا کر کپڑے اور کھانے پینے کا انتظام خود کو کرنا پڑتا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں جو انسان کو خود کرنے پڑتے ہیں 💔📺📝😭📸🙆🤦🤔
آیت الکرسی کی طاقت سے،
سمندر کی لہریں ایک لمحے میں غائب ہو گئیں، 🫠
اللہ اکبر
عمران خان مولوی تو نہیں ہے لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ضرور ہے 🥰💯🥰
اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور دوسرے دوستوں تک بھی یہ ویڈیو شیئر کریں شکریہ 🥰❤️❤️🥰
اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا فیس بک پیج لائک اور فالو کریں شکریہ 🥰🥰
اس ویڈیو میں ایک ایک الفاظ سو فیصد درست ہے 💯🥰💯💯🥰🥰🥀🥀🥀
اللّٰہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🤲🕋🥰❤️🕋
ایک ایک الفاظ سو فیصد درست ہے
عمران خان زندہ آباد ❤️😘
مولانا حاجی محمد رفیق احمد سعیدی صاحب مرحوم اللّٰہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🕋
ماشاءاللہ مولانا حاجی رفیق احمد سعیدی صاحب بہت ہی خوبصورت آواز میں بیان فرما رہے ہیں ❤️❤️❤️❤️
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کہ دنیا کے ہر کونے میں سنے اس بیان کو سننے شکریہ 🥀❤️🥰🕋
میرے پیارے بہاولپور کے بھائیوں اس ویڈیو کو دیکھ کر دوستوں تک پہنچ جائے تمام دوستوں کا دل سے شکریہ
اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور بل کے بٹن کو دبائیں شکریہ 🥰
اللّٰہ پاک تمام مسلم ممالک کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲🕋
🤣🤣🤣🤣🥰🥰
🤣😂😂😂😂😂😂🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
سعودی عرب مکہ مکرمہ �
Bahawalpur
8698944
