NBD Times - naseerabad zone
Please like and follow our page, we will share general news about naseerabad and relateds
07/05/2025
مولانا مسعود اظہر نے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کی تصدیق کر دی، نماز جنازہ آج 4 بجے ادا کی جائے گی
بہاولپور: جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر نے بھارتی جارحیت میں اپنے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ مولانا نے اپنے تازہ مکتوب میں کہا کہ شہدا میں ان کی بڑی بہن، بہنوئی، بھانجا، بھانجی، 5 معصوم بچے، قریبی ساتھی اور دیگر عزیز شامل ہیں۔
مولانا نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تمام شہدا اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اور ان کے لیے جنت الفردوس کی خوشخبری ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کو نشانہ بنا کر دشمن نے ظلم کی انتہا کر دی، مگر ہمیں نہ افسوس ہے، نہ مایوسی اور نہ خوف۔
مولانا مسعود اظہر نے مزید کہا کہ جامع مسجد سبحان اللہ کی شہادت دشمن کے لیے اللہ کا قہر ثابت ہوگی۔ شہدا کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے بہاولپور میں ادا کی جائے گی، اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس موقع پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں۔
07/05/2025
University of Punjab Lahore
_Admission test academic year 2025_
_Apply online through this link_
https://pu.edu.pk/home/admission_notice/637
Admission test is mandatory for admission to the first semester.
07/05/2025
گودی ماہ رنگ بلوچ
ڈیرہ مراد جمالی
نصیر آباد
25/11/2024
Baloch council Punjab university
17/11/2024
Pakistan's passport has dropped to the 102nd position in the global passport rankings,
according to the latest report by Henley & Partners. The ranking marks a further decline, with Pakistani passport holders now having visa-free access to just 34 countries.
سبی میں اصغر مری کا الیکشن سے بائیکاٹ کرنا لمحہ فکریہ ہے
12/09/2024
ڈیرہ مراد جمالی سٹی شاہ پٹرول پمپ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد کی ریوو گاڑی پر شدید فائرنگ سے دو افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahawalpur
63100
