Naeem Khalid

Naeem Khalid

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naeem Khalid, Beauty Store, chak no 75 DNB, Bahawalpur.

18/05/2026
17/05/2026

میری بائیک مہینے بھر کا تقریباً 20 لٹر پٹرول کھاتی ھے۔
پٹرول 5 روپے لٹر سستا ہونے سے مُجھے ”پورے 100 روپے“ کی بچت ہوگی۔
میں نے بچت کے ان 100 روپوں سے اپنا ”سائیڈ بزنس“ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔

اگلے مہینے اس بچت کے ذریعے میں 3 عدد دیسی انڈے خریدنے کی پوزیشن میں آجاؤں گا۔

ان انڈوں سے میں چوزے نکلواؤں گا اور 4 ماہ بعد ان چوزوں سے مرغیاں بننے پر میں روزانہ 2 انڈے حاصل کیا کروں گا۔
پھر ان انڈوں سے مزید چوزے نکلیں گے، جو بڑے ہوکر مزید انڈے دیں گے۔
مزید انڈے، مزید چوزے، مزید مرغیاں، پھر مزید انڈے، چوزے، مرغیاں، انڈے اور... بس تھوڑا سا انتظار....

مایوسی چھوڑیں کاروبار سوچیں
شلوار شریف
زندہ باد
😂😂😂

03/04/2026

*اے اللہ پاک!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔

*اے پروردگار!* ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ 🕋

02/04/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chak No 75 DNB
Bahawalpur
63300