Shair Khan Gumb

Shair Khan Gumb

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shair Khan Gumb, Health/Beauty, Bahawalpur, Bahawalpur.

27/04/2026

چاچا حاجی سرور خان پہوڑ کے صاجزداے سلمان سرور خان پہوڑ کی شادی میں شرکت۔
علاقے کی تمام معزز سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

Photos from Shair Khan Gumb's post 01/04/2026

آج کی ملاقات ۔
ڈاکٹر اظہر خان منیس صاحب کے ساتھ۔(ٹبہ سلطان پور)
جو کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایسسو سیٹ پروفیسر کے عہدے پر فائض ہیں۔
جن کا نام (IUBورلڈ 2٪ )سا ئنسدانوں کی فہرست میں آتا ہے .
جو کہ اپنی فیلڈ ریسرچ میں بہت قابلیت رکھتے ہیں۔(فزکس)

Photos from Shair Khan Gumb's post 25/03/2026

کافی عرصے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول قطب پور جانے کا موقع ملا۔جہاں پر میں نے میٹرک کا امتحان دیا۔آج ان کمروں کو دیکھ کر گزرے ہوئے کل کی یاد آگئی۔جہاں پر میں اپنے استاد محترم سے ملا۔مل کر بہت خوشی ہوئی ۔الللہ پاک استاد محترم کو ہمیشہ سلامت رکھے۔آمین ثم آمین

23/03/2026

محفل براۓ ایصال ثواب (قل خوانی ختم شریف)
وفاقی وزیر برائے ثقافتی ورثہ
خان اورنگزیب خان کھچی صاحب۔
سابق صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ
خان جہانزیب خان کھچی صاحب۔
خان شہزاد خان کھچی صاحب۔
خان ابرار خان کھچی صاحب۔
مہر عبد الغفار کھمان۔مہر مشتاق کھمان ( پنجاب پولیس) مہر خالد کھمان (ایلیٹ فورس) مہر عابد کھمان۔مہر ساجد کھمان و دیگر دوست احباب بھی اس پروقار محفل میں شریک تھے۔( ہیڈ سائفن)

16/03/2026

منافق اور جھوٹے پر الللہ کی لعنت بے شمار

Photos from Shair Khan Gumb's post 08/02/2026

چاچا میاں محمد دوست آرائیں کے ڈیرے پر ایک چائے کی نشست۔
قابل احترام استاد محترم
ماسٹر مختیار صاحب ۔راؤ عقیل بھائی ۔مجاہد بھائی ودیگر دوست احباب بھی موجود.
یہ محبت بھری نشت ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

23/01/2026

میری نانی اماں
خان محمد نمبردار کی والدو محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے
قل خوانی کا ختم شریف بروز منگل27.01.2026 کو پڑھایا جائے گا ۔تمام بھائیوں سے درخواست ہے ۔کہ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔جزاک الللہ الخیر
بمقام چک نمبر 289/w.b)

09/11/2025
09/11/2025

یومِ پیدائش شاعر مشرق
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
9نومبر

08/11/2025

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر اور پاکستان کا130 ویں نمبر پر برقرار

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bahawalpur
Bahawalpur