Imran Khan Ka Sipahi PK100

Imran Khan Ka Sipahi PK100

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan Ka Sipahi PK100, Health/Beauty, Bannu.

13/03/2023

ماشاءاللہ مرشد

Photos from Imran Khan Ka Sipahi PK100's post 13/03/2023

وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے

عمران خان کے ساتھ لاہور قدم بقدم چل رہا ہے، آج لاہور نے ایک بار پھر فیصلہ دیا ہے کہ پاکستان کا قائد صرف عمران خان ہے۔

12/12/2022

ماشاءاللہ یاران برادران کی کوشش رنگ لے آئی۔
فی میل ایجوکیشن آفس سب سے پہلے ملک خکمت یار خان نے اواز اٹھائی۔
پچھلے دنوں میں ڈسٹرکت بنوں ایجوکیشن آفس ، فی میل ٹیچرز آڈرجاری نہ کرنےپر ایم پی اے ملک پختون یار خان کا بھائی سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ملک خکمت یار خان ایجوکیشن آفس پہنچ گئے تھے
ہمیں یاران برادران پر فخر ہیں۔اور ماشاءاللہ یاران برادران کی کوشش رنگ لے آئی۔
#اخپل #میراخیل

30/11/2022

ایم پی اے Imran Khan Ka Sipahi PK100 ملک پختون یار خان نے اپنے لیڈر کی بات پر لبیک کہہ دیا.
عمران اخمد خان نیازی کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔
جیو جیو جیو ملک پختون یار خان

30/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پختون یار خان کا بھا ئی ملک خکمت یار خان نے کل میرعلی میں بنوں قوم کے 3 نوجوان کو بےدردی سے شہیدوں کے ساتھ یکجہتی اور ظلم کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے اختجاج کر رہے ہیں
یہ دہشتگردی نامنظور
یہ غنڈاگردی نا منظور
یہ مارا ماری نا منظور
#میراخیل

19/11/2022

عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Bannu