Bilal Marwat Cricketer
*"اے میرے رب! اگر تو مجھے وہ نہ دے جو میں چاہتا ہوں،*
*تو پھر مجھے صبر عطا فرما اس پر جو تو چاہتا ہے۔"*
Winning Over Shamshi Khel Tournament
30/10/2025
📍 تخت خیل فائٹرز 🆚 ماما خیل ٹائگرز
آج NCA کا سیمی فائنل شیر کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جہاں تخت خیل فائٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
💥 بلال مروت کی شاندار سنچری کی بدولت ٹیم نے مقررہ 8 اوورز میں 130 رنز کا زبردست ہدف دیا۔
بیٹنگ میں بلال نے اپنی تباہ کن بیٹنگ سے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔🔥
پھر آئی بالنگ کی باری،
جہاں بلال مروت نے شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے صرف 2 اوورز میں 4 وکٹیں لے کر مخالف ٹیم کو مشکلات میں ڈال دیا!
👏 ان کے ساتھ ساتھ:
جمال بدی نے بہترین بالنگ کی
نادان اور جمیل بدی نے بھی شاندار کارکردگی دکھائی
💪 تخت خیل فائٹرز نے زبردست ٹیم ورک کے ساتھ سیمی فائنل وان سائیڈ انداز میں جیت لیا!
🎯 اب نظریں فائنل پر!
💬 کمنٹ میں لکھیں:
آپ کے خیال میں فائنل میں مین آف دی میچ کون ہوگا؟👇
27/10/2025
چوتھا نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال فری کرکٹ ٹورنامنٹ
چوتھا کوارٹر فائنل
تختی خیل فائٹرز بمقابلہ واپڈا کلب
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
واپڈا کلب پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں اسد کے 29 اور عنایت کے 30 رنز کی بدولت 111 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
جواب میں تختی خیل فائٹرز نے اسرار کے 46 اور بلال کے شاندار 59 رنز کی بدولت ٹارگٹ چھٹے اور میں پورا کیا
Congratulations 👏🎉 Takhti Khel Fighters For Qualifying To Semi Final
ہم اے بی سی سپورٹس کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اسپانسرشپ دی اور ہمارا ساتھ دیا
اور ساتھ ہی کرکٹ ورلڈ کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سلیکشن میں ہمیں موقع دیا
07/10/2025
Alhamdolliah Another In Kpl karim premier league 2 open tournament 114 runs not out
Qualify for Quarter Final
Surrani Brand 🏏
26/09/2025
آج بلال خان لنڈیڈاک نے پیرزادہ کرکٹ کلب لونگ خیل کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار آل راؤنڈ پرفامنس دیتے ہوئے شاندار کارکردگی دیتے ہوئے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا باؤلنگ میں دو بہترین وکٹیں حاصل کی جسمیں رفعت کلب کے سٹار بیٹسمین زعفران اور تنویر کی وکٹیں لی جبکہ بیٹنگ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ناقابل شکست سینچری بنا کر نمایاں کردار ادا کیا ویلڈن اللہ بلال بھائی کو اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں لاجواب کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Alhamdolliah Today Bating In Alkabir Premier League Bannu Kpk
Alhamdolliah 🏏
Kpl Bating 81 Runs Not Out
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bannu
