Qasim Qureshi Official
Sir Qasim Qureshi
✅ Certified from NUML Islamabad | CEO & Founder – Global English Language & Computer Academy Bannu
🌟 “Learn today, lead tomorrow.”
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
17/04/2026
Free AI Workshop
09/04/2026
Qasim Qureshi Official
Muhammad Qasim
09/04/2026
ہمارے ہاں تمام سیفٹی انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر کورسز کرائے جاتے ہیں
یومِ پیدائش محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
02/04/2026
What is the Capital of love
02/04/2026
14/02/2026
Thank you so much for trusting us 💖 Aleem Shah Khilji
🌟بنوں کے لیے فخر کا لمحہ
یہ صرف ایک دعوت نہیں بلکہ محنت، وژن اور قیادت کی عالمی سطح پر پہچان ہے۔
گلوبل انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی، بنوں کے
سر محمد قاسم قریشی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ وہ بنوں کے نوجوانوں کو آگے بڑھانے، جدید اسکلز سے لیس کرنے اور عالمی مواقع تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
یہ بات انتہائی باعثِ فخر ہے کہ
یونیورسٹی آف اسپوکن انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنسز (USECS)
اور Cisco Networking Academy کی معزز ٹیم نے
USECS–Cisco NetAcad Partner Institutions Growth Summit 2026 میں
سر محمد قاسم قریشی کو بطور VIP مہمان مدعو کیا۔
یہ دعوت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بنوں میں ہونے والی تعلیمی خدمات اب صرف مقامی سطح تک محدود نہیں رہیں بلکہ نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر تسلیم کی جا رہی ہیں۔
یہ سمٹ جدید نصاب، سرٹیفکیشن، اسکل بیسڈ ٹریننگ اور عالمی معیار کی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔
💫 بنوں کے نوجوانوں کا مستقبل روشن کرنے کا عزم،
قیادت میں اخلاص اور وژن میں وسعت — یہی ہے گلوبل اکیڈمی کی پہچان۔
10/02/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdullah Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
