Amjad Shaheen

Amjad Shaheen

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Shaheen, Health/Beauty, Bara.

Photos from Amjad Shaheen's post 08/08/2024

مبارک ہو میرے بھتیجے سیف اللہ 👏💐۔

22/07/2024
20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

03/07/2024

سندھ میں اونٹ کی پاؤں باجوڑ میں انسان کی پاؤں سے ذیادہ قیمتی ہے😭💔

22/06/2024

خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا 🙏

22/05/2024

ضروری اعلان
اینگر سراج کا والدہ صاحبہ بقضاٸی الہی وفات پاچکی ہے جسکی نماز جنازہ کل 9 بجے کنڈروسر گرلز سکول نمبر 1 میں ادا کی جاۓ گی

29/04/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
فقیر گل ماما عمرمحمد ماما کا چاچا زاد موسی جان کا بھائی موسی خان الہی وفات پا چکا ہے
جس کا نماز جنازہ اپنا ابائی گاؤں شاباش کوٹکی میں اج 10 بجے ادا کیا جائے گا 30/4/2024

10/04/2024

میرے طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو💔🌹

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bara