Haji Gul Ghafoor AFridi

Haji Gul Ghafoor  AFridi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Gul Ghafoor AFridi, Health/Beauty, Bara.

15/09/2024

قوم آکاخیل کے قافلہ امن مارچ کیلئے سابقہ امیدوار گل غفور آفریدی کے نگرانی میں رواں دواں

03/09/2024

باڑہ
باڑہ عالم گودر میں ٹرالر اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد شدید زخمی تین جاں بحق
ڈوگرہ ہسپتال کے مطابق تین افراد کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے
بہت بڑا سانحہ ہے الله تعالٰی تینوں مزدوروں کے شہادت قبول فرمائیں اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ہم اس دردناک سانحہ میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر شریک ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صبر جیمل دیں آمین
سابقہ امیدوار حاجی گل غفور آفریدی
چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن

03/09/2024

جے یو آئی خیبر
مولانا حضرت خان منیب کو صدر جبکہ سید کبیر آفریدی کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
منجانب
سابق امیدوار اور چیئرمین سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن گل غفور آفریدی

12/08/2024

باڑہ
ضلع خیبر وادی تیراہ مرکزی باغ بازار میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
جس میں وادی تیراہ کے غریب تاجروں کی درجنوں دکانیں خاکستر ، لاکھوں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔
بازاروں اور رہائشی علاقوں پر مارٹر شیلنگ کی مذمت کرتے ہیں
ہم وادی تیراہ کے عوام اور تاجروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
سابقہ امیدوار حاجی گل غفور آفریدی
انہوں نے اس واقع کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی تیراہ مرکزی باغ بازار میں تاجروں کی کروڑوں نقصانات ہو چکے ہیں
انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات تیراہ میدان باغ بازار میں مبینہ مارٹر شیلنگ سے باغ بازار بازار میں آگ لگنے اور غریب تاجروں کی کروڑوں کے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
انہوں نے کہا کہ بازاروں اور رہائشی علاقوں پر مارٹر شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور کور کمانڈر پشاور ، ائی جی ایف سی اور صوبائی حکومت سے اس ظلم و بربریت کے خلاف قانونی کاروائی اور وادی تیراہ تاجران کی مکمل تعاون کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں ۔

27/07/2024

حاجی گل غفور آفریدی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bara