Business opportunity for female
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Business opportunity for female, Health/Beauty, pinddadn Khan, Bhalwal.
01/11/2022
کیا آپ سیاہ دھبوں اور جلد کی ناہموار رنگت سے تنگ ہیں؟ یا کیا آپ پیلا پن، لالی یا پھیکا پن کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں؟ NovAge Briliance جلد کے تمام بڑے مسائل کو بہتر بناتا ہے - طبی طور پر ثابت! - آپ کو چمکتی ہوئی جلد کے ساتھ چھوڑنے کے لیے۔ ✨ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ آپ کی ضرورت ہے! ہم سے رابطہ کریں۔
30/10/2022
*🌸The One Colour Unlimited Eye Shadow🌸*
*🌸مختلف shades میں ہائی پگمنٹڈ آئی شیڈو اسٹک جو دے آپکی آنکھوں دلکش لُک۔*
*🌸اسکا کریمی فارمولا لگانے میں بے حد آسان ہے ۔ یہ بہت آسانی سے blend ہو جاتا ہے ۔*
*Product Code : 42777*
*Price: 1299/-
Order now: O309 7712337
29/10/2022
✨PURE SKIN DEEP CLEANSE FACE WASH✨
یہ فیس واش دانوں والی یا آئلی سکن کے لیے ایک جیل کلینزر ہے ۔
جو موثر طریقے سے نئے دانوں کو بننے سے روکتا ہے ۔
یہ دانوں کو ختم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اِس میں موجود salicylic acid دانوں کو ختم کرتا ہے۔ اور open pores کو close کرتا ہے۔
سوتھنگ کمیپلیکس کے ساتھ مل کر آپکی سکن کو پُر سکون کرتا ہے ۔
29/10/2022
*Topic #3: Skin Care for Oily Skin*
اس سیٹ کا نام ہے
*Optimal Urban Guard Set*
یہ Oily سکن کے لیے بہترین سکن care سیٹ ہے۔۔۔۔اس سیٹ میں شامل ہے فیس واش, ٹونر, سن بلاک,سیرم, ڈے کریم,نائٹ کریم اور آئی کریم۔
اسکے 3 مہینے مسلسل استعمال سے سکن کا آئل کنٹرول ہو جاتا ہے۔سکن سے ڈسٹ,پولیشن deeply صاف ہوجاتا ہے جس سے سکن پر ایکنی, کلر ڈل ہونے جیسے پرابلمز بالکل نہیں ہوتے۔سکن پر میک اپ بہت اچھا اور لانگ لاسٹنگ ہوتا ہے۔
سکن پر گلو آنا شروع ہوجاتا ہے, سکن کے داغ دھبے جو ویسے نظر نہیں آتے لیکن سکن کو رف look دے رہے ہوتے ہیں وہ سب ختم ہو جاتے ہیں اوپن پورز کلوز ہو جاتے ہیں سکن سموتھ ہو جاتی ہے۔۔۔۔آپکا نیچرل کلر نکھر جاتا ہے جس سے پہلے سے زیادہ fair لُک ہو جاتی ہے سکن کی۔
رزلٹس آپکو تین مہینے کے مسلسل استعمال کے بعد نظر آنا شروع ہوتے ہیں۔
Order:
O3097712337
28/10/2022
*✨PURE SKIN DEEP CLEANSE FACE WASH✨*
*یہ فیس واش دانوں والی یا آئلی سکن کے لیے ایک جیل کلینزر ہے ۔*
*جو موثر طریقے سے نئے دانوں کو بننے سے روکتا ہے ۔*
*یہ دانوں کو ختم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔*
*اِس میں موجود salicylic acid دانوں کو ختم کرتا ہے۔ اور open pores کو close کرتا ہے۔*
*سوتھنگ کمیپلیکس کے ساتھ مل کر آپکی سکن کو پُر سکون کرتا ہے ۔*
*Product code:41671*
*Price:1429/-
26/10/2022
Essential Calming Face wash & Scrub🔹🔹
اس فیس واش اور سکرب میں شامل ہے lavender oil اور pro-vitamin B5 جو آپکی سکن کو exfoliate کر کے سکن کوسوفٹ،سمود اور ہائیڈریٹ بناتے ہیں۔
سکن سے dead layer کو remove کرتے ہیں۔
75ml
Code #42975
Price 949
24/10/2022
Oriflame............
اوریفلیم کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:
¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔
¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ جگہ کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ کوئی دفتر آنے جانے کا چکر نہیں ہوتا۔
¤ محدود ٹارگٹ ہوتا ہے۔
¤ رجسٹریشن فیس بہت کم ہوتی ہے۔
¤ نیٹ ورکینگ سسٹم ہے۔
¤ اس میں کوئی سرمایہ کاری نہیں۔
¤ آپ اپنے جوائنیگ کے پہلے دن سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔¤ آپ لامحدود پیسہ کما سکتے ہیں۔
¤ بغیر فیس کے آپ ٹریئنگ لے سکتے ہیں۔
اوریفلیم کمپنی میں کام کرتے ہوئے آپ ملازم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کنسلٹنٹ کہلاتے ہیں اور آپ کا کوئی بوس نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی ٹائم کی پابندی، آپ اپنی مرضی سے کام کرو گے، کام کرو گے تو انکم آئے گی، گھر بیٹھ کر آپ سب کچھ کر سکتے ہیں اس لئے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔
اوریفلیم ایک شاندار پلیٹ فارم ہیں۔ جتنا مرضی آپ کمانا چاہے آپ کما سکتے ہیں۔۔۔۔
ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو ہر قدم پہ گائید کریں گے۔
23/10/2022
_*THE ONE Everlasting Sync Foundation SPF 30♦️*_
♦️سیمی میٹ فِنش فاؤنڈیشن بہت ہی یونیک سکن ریسپانس ٹیکنالوجی کے ساتھ رکھے آپ کی سکن کو موائسچرائزڈ۔
♦️اور رہے آپکی فاؤنڈیشن long lasting اور فریش تقریباً30 گھنٹوں کے لیے ۔
♦️اس میں موجود ہے SPF 30 جو دے آپکی سکن کو UVA پروٹیکشن۔
Fade, Sweat & Transfer proof
Water Resistant
_*30ml*_
Whtsapp 0309 7712337
23/10/2022
💄OnColour Matte Lipstick💄
اس میں شامل ھے NOC bullet، جس کی مدد سے آسانی سےapply کر سکتے ہیں۔
اس کے creamy & smooth ٹیکسچر اور matte colours کے ساتھ ہونٹوں کو پرفیکٹ look دیتی ھے۔
*Price:819*
22/10/2022
*Nourishing Hand Cream With Coconut oil🥥*_
*🍁ایک کنڈیشنگ ھینڈ کریم ھےجس میں شامل ھے ناریل کا تیل،فیٹی ایسڈز اور وٹامنز جو آسانی سے جذب ہو کر ہاتھوں کو موئسچرائز کرتے ہیں*
*🍁ہاتھوں کو چپچپا کیے بغیر نرم و ملائم بنائے*
*🍁خوشبو کا احساس فراہم کرے*
*Code:35846*
*Price :749/-*
21/10/2022
Essentials Glow face Wash For All Skin Type's
رنگ نکھارتا ہے
چہرے کے داغ صاف کرتا ہےمسام کی میل کوصاف کرتا ہے
جلد کو نرم و ملائم اور ہموار بناتا ہے
رنگ گورا کرتا ہے
بلیچ اور کیمیکل سے پاک ہے
استعمال میں آسان ہے
چکن پاکس اور چہرے پر گڑھوں کے اثرات کو کم سے کم کرتاہے
سب سے بڑھ کر حلال ہے
🛑 BENEFIT
Gives shine and glow
makes face smooth and Fresh
• Remove dark complexion
Make Your skin White
ORIFLAME PRODUCTS ARE:
Natural, Organic
Free From Harmful Chemicals
No Side Effects
Clinically Proven
Tested On Human Beings Not On Animals
Inbox for order
100% Guaranteed results.
21/10/2022
⚱ *LOVE NATURE HOT OIL*⚱
*FOR DRY N DAMAGED HAIR* 👩🎤👩🎤
*ہاٹ آئل کے فوائد*
🥥ہاٹ آئل میں موجود coconut oil بالوں کو نرم ملائم کرتا ہے۔
🥥ہاٹ آئل کے مسلسل استعمال سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں۔
🥥ہاٹ آئل بے رونق اور خشک بالوں میں قدرتی شائن لاتا ہے ۔
🥥ہاٹ آئل سے بالوں کی growth ہوتی ہے ۔
🥥ہاٹ آئل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے ۔
⭕ *نوٹ*
ہاٹ آئل ہفتہ میں دو بار ضرور استعمال کریں بہترین رزلٹ کے لیے ۔۔
ہاٹ آئل ایک ٹیوب کم سے کم 3 بار استعمال کرسکتے ہیں ۔
For order contact us 0309 7712337 📞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pinddadn Khan
Bhalwal
