Hasil khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasil khan, Health/Beauty, dera ghazi khan, Dera Ghazi Khan.
09/05/2023
انٹرنیشنل لیڈر عمران کی گرفتاری پر انٹرنیشنل میڈیا نے بریکنگ نیوز کیا یہ کوئی ڈیزل یا کسی کا ایجنٹ گرفتار نہیں ہوا
08/05/2023
لعل مسجد اسلام آباد
02/05/2023
رب کی کروڑوں رحمتیں ہوں مرحومہ شوکت خانم صاحبہ کی قبر المبارک پر🇵🇰✌🌺❤✌️✌️
02/05/2023
مایوس نوجوانوں کی طاقت اور جوش ولولہ۔۔اور بہترین مستقبل دینے والے شریف لوگ گرفتار۔۔جرم سانڈھے کا تیل فروخت کررھے تھے۔۔۔یہ پولیس آخر کیا چاھتی ھے۔۔۔؟؟؟
01/05/2023
یہ ہے انسان کی زندگی انسان پتہ نہیی کیا کیا سوچتا ہے اور انسان کی امیدیں کی لسٹ بہت بڑی بڑی ہے لیکن انسان کے ساتھ جانے والا عمل انسان کے ساتھ رھتا ہے باقی سب کچھ یہی رہ جاتا ہے یہ جو بھای اپ کو پوسٹ میی نظر ا رہا ہے اس بچارے کی گاڑی کا اتنے زور سے ایکسنٹ ہوا ہے کہ گاڑی میی اس کی دلہن اور دو عورتیں بھی زخم کا تاب نہ لا سکی اور ایک ہی گھر کے تینوں افراد اللہ کو پیارے ہو گیے میرے پیارے جس گھر میی خوشیاں منا رہے تھے اج اسی گھر میی غموں کی بارش ہو رہی ہے اس لیے بھای زندگی بہت مختصر ہے کبھی بھی زندگی کی بازی انسان ہار سکتا ہے اللہ تعالی ہمیی اپ کو جو میری پوسٹ پڑھ رہا ہے سب کو حفظ و امان میی رکھیں .
01/05/2023
لندن میں ایک پاکستانی کے گھر کے اوپر عمران خان کی تصویر!!✌️✌️
امیر کی چائے
غریب کی ہائے
اور نکمے بندے کی رائے کبھی نہیں لینی چاہئے۔۔🤔
30/04/2023
بہت گلے شکوے ہیں تم سے
تمہارے ہی گلے لگ کر تمہاری
شکایت کرنے کو جی کرتا ہے 💔💔💔💔
پلیز مسلمان سب غور کرنا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
