Flood 2022
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flood 2022, Health/Beauty, dgk, Dera Ghazi Khan.
عید کے تین دنوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے اوسط درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ رہے گا جب کے عید کے تیسرے دن انتہائی درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے.
واللہ اعلم
21/04/2023
اگلے چوبیس گنٹھوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان دوپہر سے اورکزئی کرم وزیرستان کشمیر سوات دیربلتستان اور بالائی پنجاب کوہ سلیمان کے کچھ شمالی چوٹیوں پر محدود بادل بننےکاامکان
جنسے ان علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان
عیدکے دوران ملک کے ذیادہ تر علاقے خشک موسم دیکھنگے
اور اہستہ اہستہ دن بہ دن درجہ حرارت میں اضافہ ھوگا
پچیس سے چبس اپریل کمزور ہواؤں کاسپل کے پی شمالی بلوچستان کشمیر بالائی پنجاب میں بادلوں کی شکل میں یا چند مقامات پر ہلکی بارش کا سبب بن سکتا ھے کشمیر ہزارہ کے چانس تھوڑے ذیادہ ھے
ستائس یااٹھائس اپریل سے روزانہ کی بنیاد پر پہاڑوں پر ڈویلپمنٹس کاسلسلہ شروع ھوگا جو مئی کے پہلے بھی جاری رہےگا اس دوران تیس اپریل سے پانچ مئی کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کاامکان
تفصیل چنڈ روز بعد
21/11/2022
https://youtube.com/shorts/WWqJIihBj04?feature=share
Turtle (کچھوا) #youtube #shortvideo #shorts #reels #reptiles #water Turtles are an order of reptiles known as Testudines, characterized by a shell developed mainly from their ribs. Modern turtles are divided into two major gr...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dgk
Dera Ghazi Khan
