ArabEng with Idrees
My name is Mohammad Idrees and I will upload Islamic videos
Maan Baap ka maqam
22/11/2022
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کریم بخش صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
Allah Pak ne maan Baap ka maqam bayan furmaya hai.
معارف الحدیث
کتاب: کتاب الرقاق
باب: اپنے مسافر اور اس دنیا کو سرائے سمجھو
حدیث نمبر: 174
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے دونوں مونڈھے پکڑ کے مجھ سے ارشاد فرمایا کہ : دنیا میں ایسے رہ جیسے کہ تو پردیسی ہے ، یا راستہ چلتا مسافر ۔ (صحیح بخاری)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Chah Chishti Wala
Dera Ghazi Khan
32201
