Amjad writes
✨🖤 میری ذات خاک سہی میرا ربّ تو کریم ہے...✨♥️
18/11/2024
اچھا اخلاق ایسی خوبی ہے جب آپ اسے اپنے کردار میں شامل کرتے ہیں تو ایک وقت پہ اس کی خوشبو آپ کو اپنے چاروں طرف محسوس ہوتی ہے
╭────•🫀🌝||•
AmAmjad writesrAmjad writes
17/11/2024
ایک ایسی پینٹنگ جس میں دکھایا گیا ہے کہ انسانی ذہن کو کس طرح آسانی سے دھوکہ دیا جاتا ہے!
16/11/2024
مزاج میں سختی تھوڑی لازم ہے
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
✨🖤
14/11/2024
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں یہ لمحے
پُھولوں کی طرح رہ جاتے ہیں ہم لوگ!🌻🧡
14/11/2024
سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی
شجر تو پھُوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی
14/11/2024
اپنوں کی آنکھوں میں جب غداری کی جھلک دیکھی، تو احتیاط کا ہنر سیکھا۔
جن سے محبت کی، ان کی نظروں میں جب بے دردی دیکھی، تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا۔
دوست کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی کا زخم کھایا، تو رخصت ہونے کا ہنر اپنایا۔
#قلزم
13/11/2024
کٹ گیا شجر مگر تعلق کی بات تھی
بیٹھے رہے زمین پر پرندے تمام رات
AMjaD😍
13/11/2024
ان گرتے ہوئے پتوں سے یہی سیکھا ہے کہ ایک بار زندگی ختم ہو گئی تو ہماری جگہ اور بہت آ جائیں گے لیکن ہم واپس نہ آئیں گے!💔💯
13/11/2024
بعض اوقات
آپ کا صبر بے معنی ہوتا ہے , آپ کی برداشت غلط جگہ پر ہوتی ہے , بعض اوقات آپ کو جگہ نہیں رُخ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔
19/10/2023
Byshak ❤️😘
Some professors have signed _______ letter of protest and have sent it to the government.
A) An
B) A
C) The
D) No Article Required
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dera Gazi Khan
Dera Ghazi Khan
AMJAD9O98
