Aafsar
beauty and nature
07/04/2026
DGKHAN
🌙✨ 💞 تمام بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ پاک آپ کے اہل و عیال کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کو جلد اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں بھری عید نصیب فرمائے۔
الله کریم آپ سب کی عبادات، روزے، تراویح، ذکر و تسبیحات اور تلاوت و نوافل قبول فرمائیں۔
آمین ❤️
🌙✨ 💞
پردیس میں بسنے والے تمام بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ پاک آپ کے اہل و عیال کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کو جلد اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں بھری عید نصیب فرمائے۔
الله کریم آپ سب کی عبادات، روزے، تراویح، ذکر و تسبیحات اور تلاوت و نوافل قبول فرمائیں۔
آمین ❤️
میں یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹاکوکوئی اجازت نہیں دیتا
26/06/2025
بارش کا امکان علاقہ ڈیرہ غازی بارش کا امکان علاقہ ڈیرہ غازی خان
Eid Mubarak
04/04/2025
ھم اپنے پیارے بھتیجے محمد شہباز کو جماعت چھارم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ھم اپنے پیارے بھتیجے عبد الغفار کو جماعت پنجم میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
04/04/2025
ھم اپنے پیارے بھتیجے خضر علی کو جماعت چھارم میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
22/03/2025
ایشیا کی خوبصورت جگہوں میں سے ایک سٹیل پل فورٹ منرو
فورٹ منرو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں واقع ایک خوبصورت پہاڑی مقام ہے۔ یہ جگہ کوہِ سلیمان کے سلسلے میں 6,470 فٹ (تقریباً 1,972 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے اور اپنی دلکش قدرتی مناظر، خوشگوار موسم اور تاریخی اہمیت کی وجہ سے مشہور ہے۔
خصوصیات:
خوشگوار موسم: گرمیوں میں یہاں کا موسم کافی معتدل ہوتا ہے، جو اسے سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام بناتا ہے۔
قدرتی حسن: فورٹ منرو پہاڑوں، جنگلات، اور وادیوں کے خوبصورت نظاروں سے بھرا ہوا ہے، جو قدرتی حسن کے شوقین افراد کے لیے بہترین ہے۔
تاریخی اہمیت: اس کا نام برطانوی دورِ حکومت کے ایک افسر کرنل منرو کے نام پر رکھا گیا تھا۔
ثقافتی تنوع: یہ مقام مقامی بلوچی اور سرائیکی ثقافت کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
سیاحتی مقام:
پکنک اور کیمپنگ: فورٹ منرو کا پرسکون ماحول پکنک اور کیمپنگ کے لیے موزوں ہےـ
فاصلے:
فورٹ منرو ڈیرہ غازی خان سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور ملتان سے تقریباً 185 کلومیٹر دور ہے۔
پیج کو لائیک اور فالو کریں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
