Muhammad Moeen official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Moeen official, Health/Beauty, Dera Ghazi Khan.
21/01/2024
*جب انسان کو اس بات پر یقین ہو جائے کہ اللّٰہ تعالٰی ہی مسبب الاسباب ہے تو مایوسی کی بجائے اس کا ایمان اس بات پر پختہ اور کامل ہو جاتا ہے کہ اللّٰہ کریم ہمارا خالق ومالک ہے وہ کسی حال میں ہمیں تنہا نہیں چھوڑ سکتا ہے
رب ذوالجلال ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرمائے جو اس پر کامل یقین رکهتے ہیں اور ہمیشہ اپنی ہر مشکل، تکلیف اور آزمائش میں صبر کرتے ہیں اور اللّٰہ ہی پر بهروسہ رکهتے ہیں*
*آمین یارب العالمین☞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
