Ansar balouch

Ansar balouch

Share

16/11/2023

Go to pakistan🌹🌹🌹

12/10/2023

ایک غلط اِنسان کا اِنتخاب آپ کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے زِندگی میں کوشش کریں کہ جِس کے ساتھ رہ کر آپ خُوش نہیں، جِس کے ساتھ رہ کر آپ کا ذہنی سکون برباد ہو رہا ہو تو اُسے ٹائم پر چھوڑ دینا دانش مندی ہے، رِشتوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر نہیں چلایا جا سکتا وقت پر فیصلہ کریں اور ایسے اِنسان کو زِندگی سے نکال دیں جو آپ کی ذہنی بربادی کا موجب ہے اپنے اِردگرد نظر دوڑائیں، ایسے لوگ ہوں گے جو آپ کی توجہ کے طالب ہوں گے اُن پر توجہ دے کر اپنی زندگی آپ سنوار سکتے ہیں...!!

سو میرا مشورہ یہی ہے کہ جو اِنسان آپ کا ذہنی سکون نہیں بن سکتا وہ کبھی بھی آپ کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوسکتا...🙂🖤
Ansar Balouch

22/04/2023

میری طرف سے سب دوستوں کو عید مبارک

11/04/2023

Meet with imran khan

08/04/2023

Hamra tajrba kamyab ho gaya

31/03/2023

اسلام وعلیکم
حکومت کی جانب سے پنجاب میں ہر شناختی کارڈ پرآٹا دیا جا رہا ہے میری اپیل ہے آپ سب جا کے آٹا لیں اگر آپ کو ضرورت نہیں بھی تب بھی لے لیں اور اپنے اردگرد جو بھی مستحق ہو وہ اٹا اس کو دیں جن کے گھر ایک time کی روٹی بھی نی اللّه پاک آپ کو اجر دے گا
شکریہ

29/03/2023

Free ke job plz come

22/03/2023

Meri video q ni aa rahi the kia waja the

22/03/2023

عمران ریاض خان صدیق جان کی گرفتاری پر سب کو دھو ڈالا

15/03/2023

الحمدللہ اللّه پاک کے فضل کرم سے اور آپ لوگوں کی دعاوں سے ہمارے بھائی بلال لنڈ کا أپریشن کامیاب رہا اور ہم سب مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللّه پاک بلال بھائی کو جلد تندرستی دے اور اپنے پیارے محبوب کے صدقے لمبی زندگی عطاء فرماے امین 🙏🙏

14/03/2023

عدالت نے کہا بتا نیازی گھڑی کہاں ھے نیازی بولا گھڑی بازو پہ تھی اور بازو 13بندوں کے اندر دیا ہوا تھا پتہ نہیں کس کے اندر رہ گئی جب عدالت نے 13 بندوں کا آپریشن کیا تو گھڑیاں ہی گھڑیاں نکل آئیں😂😂

14/03/2023

ہمارے پیارے بھائی محمد بلال لٌنڈ کا کل بروز بدھ مورخہ 2023-03-15 کو ساؤتھ پنجاب ملتان میں آپریشن ہے
اللہ پاک اپنے پیارے رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس مشکل گھڑی میں کامیابی عطا فرمائے اور ان کو عمر خضری عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین!
سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے۔🙏🙏🙏🙏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dgkhan
Dera Ghazi Khan
ANSAR