Happy life

Happy life

Share

yeh page entertainment kaliye hai

Photos from Happy life's post 28/04/2023
22/04/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❤️ ہوں۔
اللّٰه 🤲 آپ کے روزے ، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ ہر عید مبارک کیطرح اس سال بھی آپ خیر و عافیت سے رہیں، آپ اور آپ کے تمام چاہنے والوں کو اللّٰه تعالیٰ اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین یارب العالمین 🤲

21/04/2023

تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے,,,,

Photos from Happy life's post 20/04/2023

تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی......

""""--- ظفر اقبال ---"""""

20/04/2023

اس عید پر رسم محبت کا رُخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے۔۔!!🖤

14/04/2023

ساری زندگی نوکری کیتی دا
کیوں اجر نصیب اچ نئیں لکھیا""""

Photos from Happy life's post 13/04/2023

Happy life""💞💞

13/04/2023

‏تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں۔۔۔
Happy life, ☺️

08/04/2023

:::غزل:::
یہ آپ کی جانب جو ہے رجحان ہمارا
ہو سکتا ہے‘ باقی کوئی امکان ہمارا
کرتے ہیں جو ہم آپ کی اس طرح حفاظت
ہے آپ کا نقصان بھی نقصان ہمارا
اپنی ہی خرابے میں لگا رکھی ہے رونق
ہے خود سے ہی آباد بیابان ہمارا
کِھلتے ہیں بہت دُور کہیں پھول تمہارے
خالی ہی پڑا رہتا ہے گُلدان ہمارا
ہوتی گئی ہے ساری کہانی کہیں غائب
اور‘ رہ گیا پیچھے یہی عنوان ہمارا
حالات کچھ ایسے ہیں کہ اب اپنے ہی گھر میں
گھسنے نہیں دیتا ہمیں دربان ہمارا
چلتی ہیں شب و روز یہاں تیری ہوائیں
سر سبز ہی رہتا ہے گلستان ہمارا
پسپائی میں ہم جان بچاتے ہوئے بھاگے
اور دیکھتا ہی رہ گیا میدان ہمارا
اب اپنی ہی خدمت میں ‘ ظفرؔ کرتے رہیں پیش
کیا اور سُنے گا کوئی ہذیان ہمارا""""
ظفرؔ اقبال،،"""""

06/04/2023

رمضان المبارک کے پندرہ روزے پورے ہو گئے،،،

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Taunsa Shareef
Dera Ghazi Khan