Cosmetics Dunya

Cosmetics Dunya

Share

This channel is help in your Beauty products selection and use .

22/08/2024
02/06/2023

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے دو جوانوں ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ سپاہی حسنین اشتیاق اور ضلع جھل مگسی سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ سپاہی عنایت اللہ نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت فراہم کرتی ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1205056

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Block No 14 Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

00:00 - 00:00