umerکیmemz

umerکیmemz

Share

مدد صرف اللہ تعالیٰ سے مانگو

02/02/2025
12/03/2024

معلوم نہیں تھا کہ
اتنا انمول ہو جائیں گے کسی کے لیے

07/02/2024

یار ووٹ صرف عمران خان دا
جو کچھ کرنا ہے کر لو پٹواریو

Share post

21/01/2024

Follow me

11/01/2024

Read caption ” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.. اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا. جب وہ چھوٹا تھا. تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ." ماں نے کھول کر پڑھا. اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے. پھر اس نے با آواز بلند پڑھا. ” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “ اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی. سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا. اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا. اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا. ” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“ اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا. ” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “ (ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے )

09/01/2024

Follom for more videos

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan