Beautiful D G Khan
سوہنڑہ ڈیرہ غازی خان پاکستان کی آواز ڈیرہ غازی خان
09/04/2026
اناللہ وانا الیہہ رجعون سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد، نماز عصر اسٹڈیم میں 5/30 ہوگا
08/03/2026
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 انتہائی خطرناک دہشت گرد مارے گئے
Tamashaweb Watch Live Cricket, Sports, News, Pakistani and English Movies Online Free
19/02/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہر بھر کو رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر دلکش برقی قمقموں سے سجا دیا گیا، اور بابرکت مہینے کو پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔
19/02/2026
16/02/2026
ڈیرہ غازیخان شاہین فیکٹری پر ڈیوٹی کرنے والا گارڈ گولی لگنے سے زخمی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا گولی اس کو اپنی لگی یا۔ کسی نے ماری ہے اس وقت تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر میں داخل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
