Dikhan,Tank, Lakki marwat
Dikhan,Tank and Lakki marwat information
15/04/2026
BISE Bannu: Extension in Date of Online Admissions of HSSC Annual-I 2026.
Aslamo Alaikum l
12/03/2026
لکی مروت؛
تختی خیل میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ٬ فائرنگ کے تبادلے میں جانی نقصانات کا خدشہ۔ ذرائع
🔴📢👇
تختی خیل قوم اور لکی مروت پولیس امن کمیٹی سمیت پوری مروت قوم نے تختی خیل علاقوں اور گرد و نواح میں تورمخو کے کرائے کے قاتلان فسادیان اور درندگان #دہشتگردوں کے خلاف شروع کیا ہے۔
جاری ہے، متعدد دہشتگردوں کو مردار کرنے اور پانچ دہشتگردوں کو زندہ گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔
انعام چئیرمین کا اس گرینڈ آپریشن کے حوالے سے پوری پشتون قوم بالخصوص مروت قوم کے نام ایمرجنسی پیغام!!!
میں نے جس پیج سے پوسٹ کی ہے اس کو فالو کرنے سے آپ کو اس پیج سے ہر چیز کی اپ ڈیٹس ملیں گی۔
11/03/2026
ریسکیو 1122 لکی مروت
لکی مروت: درہ پیزو کے قریب روڈ کے کنارے مزدہ (ٹرک) الٹنے کی اطلاع۔
لکی مروت: ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریکوری وہیکل جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئی۔
لکی مروت: ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم موقع پر پہنچ مزدہ (ٹرک) کو ریکور کر لیا۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 لکی مروت
14/01/2026
ڈیرہ اسماعیل خان : ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہدایات پر انسدادِ تجاوزات مہم " آج اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سید محمد ارسلان کی زیرِ نگرانی ڈبے والی گلی میں (پاوندہ بازار سے قصوریہ چوک تک) انسدادِ تجاوزات مہم عمل میں لائی گئی۔ مذکورہ گلی میں رہائشی مکانات کے ساتھ ساتھ تجارتی دکانیں بھی واقع ہیں، جہاں سڑک کے رائٹ آف وے میں قائم تجاوزات کے باعث عوامی آمد و رفت متاثر ہو رہی تھی۔ کارروائی کے دوران دکانوں اور رہائشی مکانات کی جانب سے قائم تجاوزات کو ہٹا دیا گیا. انسدادِ تجاوزات مہم کا مقصد عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور شہریوں کے لیے محفوظ و سہل آمد و رفت کو یقینی بنانا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یہ مہم آئندہ بھی بلا امتیاز جاری رہے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
WAHABKING
