ملک Tweets

ملک Tweets

Share

*میری روح کی رونقوں کے قاتل ہو تم��*

23/08/2024

💔♥️

04/08/2024

واپڈا والوں کی حرکات نے اب مجبور کر دیا ہے کہ اب ان کے گھر بھی اسی طرح گُھسا جائے۔۔۔ شاید کہ انکو عقل آ جائے۔۔۔😳😛

22/07/2024

انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔♥️Malik

29/03/2024

اگر مُجھے پتہ ہوتا کہ دُنیا اِتنی غلیظ ہے...!!
ربِ ہابیل کی قسم...!!
میں خُدا سے معذرت کر لیتا...!!
مُلزمان کے سَر تَن سے جُدا کر کے اُنہیں اُلٹا لٹکا دِیا جائے تَب بھی یہ سزا کم لگ رہی ہے...!!
دِل کَٹ پَھٹ گیا...💔

باپ کی موجودگی میں بھائی گلہ دبا کر مار رہا تھا دوسرا وڈیو بنا رہا تھا بہن کہہ رہی تھی اماں سوئی پڑی ہیں بھائی نے پورے 4 منٹ سانس بند رکھا اور جونہی تسلی ہوئی تو چھوڑا تو والد نے بیٹے کو پانی پلایا ۔
احسن الخالقین کے تخلیق کو مو ت کی گھاٹ اتار دیا گیا
تم لوگ ان چار منٹوں میں اس کی تڑپ کو دیکھو کہا جاتا ہے باپ اور بھائی محافظ ہوتے ہیں۔ کتنی تڑپی ہوگی کتنی اذیت سہی ہوگی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون .
💔💔💔

09/01/2024

❤️

08/01/2024

Mention😁😂

06/01/2024

مارکیٹ جانا ہوا تو دیکھا روڈ پر ایک خوبصورت جوان کندھے پر جیکٹس ڈال کر کھڑا تھا میں پاس گیا اور کہا کہ یہ ریڈ والی جیکٹ کتنے کی ہے کہنے لگا سر یہ ساڑھے تین ہزار کی ہے اور مجھ سے انگلش میں بات کرنے لگا میں حیران ہو گیا کہ یار جیکٹ بیچنے والا اتنا پڑھا لکھا کیسے ہوسکتا ہے
اتنے میں ایک اور گاہک آگیا اسنے بھی قیمت پوچھی اور یہ جوان اس سے انگلش میں بات کرنے لگا میں نے اس سے کہا بھائی کتنے پڑھے ہو کہنے لگا سی اے کررہا ہوں ۔
مجھے شرمندگی ہوئی کہ یار ہم نے ساری زندگی باپ کے پیسے خرچ کرکے پڑھا اور یہ جوان محنت مزدوری کر کے کما رہا ہے اور اپنی تعلیم حاصل کر رہا ہے
تب میں نے سوچا کیوں نا ایک جیکٹ خرید کر اسکی مدد کی جائے اتنے میں مارکیٹ سے تین جوان نکلے اور اس ساری جیکٹ لیکر پہننے لگے
میں نے پوچھا بھائی کیا ساری جیکٹس ایک ساتھ بیچ دی کہنے لگا یہ میرے دوست ہیں جو مارکیٹ کے اندر گئے ہوئے
تھے اور انہوں نے اپنی جیکٹ اتار کر مجھے دے دی تھی

04/01/2024

’’ایک سب سے خطرناک چیز اپنے گناہوں کو نہ جاننا ہے۔ غرور آپ کی روح کو بھر دیتا ہے اور آپ یہ کہتے ہیں کہ آپ نے کوئی گناہ نہیں کیا، آپ کی زندگی میں ایسے گناہ ہیں جو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ اس کا ادراک کرو۔اور تم نہ اندھے ہو اور نہ ہی بیوقوف، تم صرف مغرور ہو اور اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہو۔

01/01/2024

عمر کا ایک اور سال گیا
وقت پھر ہم پہ خاک ڈال گیا۔🍂🖤Malik

31/12/2023

😪

03/10/2023

💫

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dera Ismail Khan