MERA PYRA DERA

MERA PYRA DERA

Share

Only the beauty of Dera ismail khan

11/06/2021

سی پیک مغربی روٹ : اسلام آباد ڈی آئی خان موٹروے پر دریائے سندھ پر پل تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا
ایم چودہ موٹروے سی پیک کا اہم ترین مغربی روٹ ہے ۔

Western Route:

285 km DIKhan Islamabad Motorway M-14. 6 Girder Launch On Last Pillers Indus river Bridge

Total 15 Girder Remaining, 92% work completed.

31/05/2021

Beauty ...

16/05/2021

یہ قدیم سندھ میں کھدائی سے دریافت ہونے والے قلعے کے دروازے پر لگے وہ کنڈے ہیں جوکہ ایک من وزنی ہونے کے ساتھ ساتھ تانبے کے ہیں جس کے درمیان جن کی شکل کنندہ ہے جبکہ اس کے کناروں پر قرآنی آیات کنندہ ہے ان کنڈوں کو ایک ہزار 306سال پرانا قرار دیا گیا ہے اور اس وقت ملنے والے چاروں کنڈے پاکستان کے عجائب گھروں میں محفوظ ہیں۔

Photos from MERA PYRA DERA's post 16/05/2021

CPEC Western Route:1.5 Km (1500 Meter) long Indus River Bridge almost completed only 45 meters pending at D I Khan Islamabad Motorway M-14 link Mianwali with Essa Khel. Dead line for bridge 30 June 2021.

27/04/2021
24/04/2021

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔🕋
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “ 🕋

20/04/2021
13/04/2021

رمضان المبارک کے اس با برکت مہینے میں ایثاراور ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں ضرورت مندوں کا خصوصی خیال رکھنا ہے ۔

ان مبارک گھڑیوں میں اللہ تعالی کے حضور دعا کرنی ہے کہ اللہ تعالی اپنا خصوصی فضل و کرم فرماتے ہوئے سارے عالم کو اس آزمائش سے نکالے۔ اللہ تعالی پاکستانی قوم کی مدد فرمائے اور ہمیں آزمائش کی اس گھڑی میں صبر وتحمل کے ساتھ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان پائندہ باد۔

06/04/2021

Desi sobat ..

Photos from MERA PYRA DERA's post 06/04/2021

والدین کی اپیل😥
ڈی آئی خان:کینسر کے مرض میں مبتلا 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی زندگی اور موت کی کشمکش میں تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کہ جتنا ہو سکے تعاون کریں۔پلیز اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
03465907223(easypaisa/jazcash)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan