Rohani Beauty Products
Rohani Beauty Products by Rifat Khan
خاص قرآنی آیات سے دم شدہ
19/09/2024
ممبران کو اسلام علیکم لوح مہر نبوت چاندی والی تیار ہیں ہدیہ 1900 ساتھ مین رزق اور نظر بد کا دھاگہ فری بھجا جارہا ہے. اس لاکٹ سے اپکا کوی کام نہین روک سکے گا 3 ماہ کی واپسی کی گارنٹی ہے مولانا نعیم
18/09/2024
چہرے پر بالوں کا خاتمہ ممکن ہے روحانی پروڈکٹس کورس استعمال کریں ۔۔۔سر رفعت خان پروڈکٹس
جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد
نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں درود و سلام
🥀حضرت محمد ﷺ،🥀
16/09/2024
16/09/2024
درود شریف پڑھتے جائیں
درود شریف پڑھواتے جائیں
اور درود پاک لکھنے کا بھی خاص اہتمام کریں
16/09/2024
اسلام علیکم ۔عدد 9 کی کراماتی انگھوٹی رفعت قادری
قران لفظ کا مفرد عدد 9 ہے ۔ٹوٹل سورتیں 114 اور بسم اللہ کے اعداد 786 جمع کریں 9 ۔انسان کا عدد 9 حدیث کساء کا عدد9 سورت جن کا عدد 9 سورت قلم کے اعداد9 .لہذا ہر کام کے آغاز کاروبار میں وسعت اور طلباء بیرون ملک جانے کے مسائیل خاص طور پر رشتہ کی رکاوٹ بات نہ بننا کےلیے اکیسر تحفہ ہے بازاروں میں جو عدد9 والی رنگ ملتی ہے وہ قواعد اور اصول کو دیکھ کر نہیں بنی ہوتی نہ چال نہ حاصل بس نونو لکھ دیا تو فایدہ کیا دے گی اج میں اپکو خاتون جنت جناب سیدہ النساء فاطمہ زہرا علیہ السلام کے نام کے اعداد جوکہ 9 ہی ہیں پر انگوٹھی بنانے کا طریقہ بتاونگا جسکو پہتنے ہی اپکو خود محسوس ہوگا کہ کوی مخفی طاقت ہے جو اپکے کاموں میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور کر رہی ہے ۔اپکو فتح کامرانی سربلندی سلامتی دکھوں اور پریشانیوں سے نجات اور خاص کر دشمنوں حاسدوں پر غلبہ مقدمات میں کامیابی سے ہمکنار کر رہی ہے سارا طریقہ نقش میں دیا ہے آپ خود بھی لکھ سکتے ہیں لاکٹ پر بھی لکھ سکتے ہیں چاندی پر ہو ۔دو نفل پڑھ کر سیدہ علیہ السلام کو ہدیہ کرکے پہن لیں اب جو بھی مقصد ہو نماز عشاء پڑھ کر تسبعہ فاطمہ پڑھ کر دعا کریں ۔اور منزل مقصود پاہیں رفعت قادری
16/09/2024
اسلام علیکم بہت ممبران نے عدد نو والی لوح جو چاندی پر بنائی جارہی ہے جسکا ہدیہ 7000 تھا لیکن 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کی وجہ سے 2500 کردیا ہے صرف دس عدد لوح تیار ہونگی جس کو چاہییے رابطہ کرین. یہ لوح زندگی میں ہر روکاوٹ اور بندش کو ختم کرتی ہے رفعت خان ڈیرہ اسماعیل خان
السلام علیکم
روحانی پراڈکٹس استعمال کرنے والے ممبران کے لیے خاص تحفہ سر رفعت خان کی طرف سے حاضر ہے
آج رات دس سے بارہ بجے کے درمیان جب چاند گرہن لگا ہوگا بجاے بندش لگانے کے اپنی مراد پائین ۔ جائے نماز پر بیٹھ کر درود 5.5 درمیان مین سورت یس شروع کریں پہلی مبین پر اہین تو واپس شروع سے پرھین دوسری مبین پر اہین واپس شروع سے پڑھین تیسری مبین پر اہین واپس شروع سے پڑھین ایسی طرح 7وین مبین پر اہین واپس شروع سے پڑھین اب سورت پوری کریں اور 7 نفل حاجت پڑھین اسکا ثواب رسول پاک اور انکی آل تمام انبیاء اصحابِ اپنے مرحومین کو ہدیہ کریں جو جایز جاجت ہو سجدے میں مانگین 24 گھنٹے مین اللہ پاک پوری کردین گے ورنہ 7دن مین گارنٹی سے پوری ہوگی ان شاء اللہ
آزمودہ اور بار ہا تجربہ شدہ عمل ہے
تمام روحانی پراڈکٹس لینے والے ممبران کو اجازت دی جاتی ہے فیڈ بیک ضرور دینا
سر رفعت خان
روحانی پراڈکٹس حاصل کرنے کےلیے پیج پر موجود لنک پر یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
DI Khan
Dera Ismail Khan
