Waziristan beauty

Waziristan beauty

Share

Beautiful Waziristan Video and Images Waziristan beauty

01/11/2025

07/09/2025

بار بار لوگوں کو گھروں سے نکالنے سے اگر امن نہیں آتا،تو ایک بار آپ خود وزیرستان سے نکل کر دیکھیں،شاید آپکےجانے سے امن آجائے

02/09/2025

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی🥲
اللہ تعالی خیر کے فرشتے نازل فرماٸے

21/06/2025

جنوبی وزیرستان دشکہ مکین میں ڈرون حملہ، 6 بچے جن کی عمریں 4 سے 11 سال کے درمیان ہیں، زخمی ہوئے ہیں اور علاج کے لئے رزمک ہسپتال ریفر کر دیئے گئے ہیں۔

29/04/2025

02/12/2024

بنو جاني خيلو کښې نن مزديګر درې ماشومان ماټر ګولې له امله شهيدان شوي دی. دغه ماشومان حو دهشت ګرد نه وو.
😭😭
کیا یہ بچے ڈھش ت گر د تھے ہیں کوئی پوچھنے والا یا جواب دینے والا کل بنو جانی خیل میں گھر پر ماٹر گولی چلائی گئی ہے جس میں یہ بچے مارے گئے ہیں

18/11/2024

اس سیکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنے سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں
اس کا وسائل ہم پشتونوں کو وراثت میں ملی ہیں اس پر ہمارا ہی حق ہے ہم سب کو پتہ ہیں کہ پشتونوں کے علاقے میں یہ جنگ اس وسائل کے لیے ہیں جس سے تم لوگ اپنی ہی اولادوں کے بڑے بڑے فیکٹریاں قائم کرتے ھو باہر ملکوں میں جزیرے خریدتے ھو قرآن کریم کا فرمان ہیں اپنے حق کے لیے ضرور لڑو

Waziristan beauty

14/11/2024

افسوس ہے ھمارے ہی محافظ ھمیں مار رھے ھیں شمالی وزیرستان ڈرون حملا 2 گھروں کو مسمار کر دیا گیا ہے اور ساتھ میں گھر والے بھی شھید ہوگیے 😭😭😭

#waziristan #attan #song #waziristanbeauty #homeland 13/11/2024

Subscribe my YouTube channel

#waziristan #attan #song #waziristanbeauty #homeland

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


D I Khan Tiken
Dera Ismail Khan
424342