Qari Adnan baloch

Qari Adnan baloch

Share

Qari

21/12/2025
Snow view 😍 17/12/2025

Snow view 😍

Allah Ke Ban Jao 
Molana Tariq Jameel Sahab 
اللہ کے بن جاؤ
مولانا طارق جمیل صاحب
"تم توبہ کرنے والے بنو، میں تمہارے سارے گناہ معاف کروں گا۔ 'یا عبادی الذین اسرفوا علی انفسهم' (اے میرے نافرمان بندو!) آ جاؤ، آ جاؤ، مجھے منا لو، مجھے راضی کر لو۔ 'من تقرب الی تلقیتہ من بعید' (تم مجھے راضی کرنے آؤ، میں آگے بڑھ کے تمہارا استقبال کروں گا۔)

کوئی ناراض، میں کسی سے ناراض ہو جاؤں، وہ مجھے منانے آئے، تو میں اس کا استقبال کروں گا یا منہ موڑ کے بیٹھوں گا؟ اور اسے صلواتیں سناؤں گا، ڈیلی کٹی سناؤں گا؟ میرا رب کہتا ہے، لیاری کا جو مجھے راضی کرنے آتا ہے، میں آگے بڑھ کر اس کا استقبال کرتا ہوں۔ میں کہتا ہوں: 'آ جا میرا بندہ، میں تو کب سے تیرے انتظار میں تھا کہ کب توبہ کرے گا اور میں معاف کروں گا، کب توبہ کرے گا اور میں معاف کروں گا'۔

اللہ کو اپنا بناؤ، اس کے در پر جھکنے کے ساتھ۔ میرا رب ایک مثال دیتا ہے، کہتا ہے: 'میرا بندہ، تو اتنے گناہ کر، اتنے گناہ کر کہ زمین کو بھر دے، اس خلا کو بھر دے، چاند، تاروں، ستاروں کو بھر دے، اتنے گناہ کر کہ آسمان کی چھت کو لگا دے، زمین سے اٹھا اور آسمان کی چھت کو لگا دے۔ اتنے گناہ کرنے کے بعد صرف ایک دفعہ کہہ دے: 'یا اللہ! معافی دے دے'، تو میں سارے ہی معاف کروں گا۔ سارے معاف کروں گا، 'ولا ابالی' (اور مجھے کوئی پرواہ نہیں ہوگی)۔' اللہ! ارے اللہ کے بن جاؤ۔ ہاتھ جوڑتا ہوں، اللہ کے بن جاؤ۔"
سوشل میڈیا پر سب سے قدیم اور سب سے ریلائبل برانڈ DarseQuran.com 17/12/2025

Allah Ke Ban Jao Molana Tariq Jameel Sahab اللہ کے بن جاؤ مولانا طارق جمیل صاحب "تم توبہ کرنے والے بنو، میں تمہارے سارے گناہ معاف کروں گا۔ 'یا عبادی الذین اسرفوا علی انفسهم' (اے میرے نافرمان بندو!) آ جاؤ، آ جاؤ، مجھے منا لو، مجھے راضی کر لو۔ 'من تقرب الی تلقیتہ من بعید' (تم مجھے راضی کرنے آؤ، میں آگے بڑھ کے تمہارا استقبال کروں گا۔) کوئی ناراض، میں کسی سے ناراض ہو جاؤں، وہ مجھے منانے آئے، تو میں اس کا استقبال کروں گا یا منہ موڑ کے بیٹھوں گا؟ اور اسے صلواتیں سناؤں گا، ڈیلی کٹی سناؤں گا؟ میرا رب کہتا ہے، لیاری کا جو مجھے راضی کرنے آتا ہے، میں آگے بڑھ کر اس کا استقبال کرتا ہوں۔ میں کہتا ہوں: 'آ جا میرا بندہ، میں تو کب سے تیرے انتظار میں تھا کہ کب توبہ کرے گا اور میں معاف کروں گا، کب توبہ کرے گا اور میں معاف کروں گا'۔ اللہ کو اپنا بناؤ، اس کے در پر جھکنے کے ساتھ۔ میرا رب ایک مثال دیتا ہے، کہتا ہے: 'میرا بندہ، تو اتنے گناہ کر، اتنے گناہ کر کہ زمین کو بھر دے، اس خلا کو بھر دے، چاند، تاروں، ستاروں کو بھر دے، اتنے گناہ کر کہ آسمان کی چھت کو لگا دے، زمین سے اٹھا اور آسمان کی چھت کو لگا دے۔ اتنے گناہ کرنے کے بعد صرف ایک دفعہ کہہ دے: 'یا اللہ! معافی دے دے'، تو میں سارے ہی معاف کروں گا۔ سارے معاف کروں گا، 'ولا ابالی' (اور مجھے کوئی پرواہ نہیں ہوگی)۔' اللہ! ارے اللہ کے بن جاؤ۔ ہاتھ جوڑتا ہوں، اللہ کے بن جاؤ۔" سوشل میڈیا پر سب سے قدیم اور سب سے ریلائبل برانڈ DarseQuran.com

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Molana Shoib Street
Dera Ismail Khan
29050