PANAH Vocational Training Center
ہم یتیم بچوں کو راشن دینے سے
ایجوکیشن دینا بہتر سمجھتے ہیں۔
تاکہ ان کا آنے والا ہر کل بہتر سے بہتر ہو
11/01/2025
الحمداللہ روزانہ کی بنیادپر پناہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف کورس مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کو سند دینے کا عمل جاری ہے۔
۔
For more information
03479419478
16/09/2024
PANAH Development Organization
یتیم بچیوں اور بیوہ عورتوں کے لئے مختلف فری ہنر مندی کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
کورسز کی تفصیل۔
1) سیلائی اینڈ کشیدہ کاری
مدت: 3 ماہ اور 6 ماہ
2) بیوٹی پارلر
مدت: 6 ماہ
3) کمپیوٹر کورسز
مدت: 3 ماہ 6 ماہ اور 1 سال DIT
ایڈریس: پناہ فری ووکیشنل ٹریننگ سنٹر نزد مسجد ابو ایوب انصاری مدینہ کالونی ڈیرہ اسماعیل خان۔
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
Whatsapp:
03479419478
28/08/2024
الحمداللہ روزانہ کی بنیادپر پناہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف کورس مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کو سند دینے کا عمل جاری ہے۔
۔
PANAH Development Organization
For more information
03479419478
24/08/2024
الحمداللہ روزانہ کی بنیادپر پناہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف کورس مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کو سند دینے کا عمل جاری ہے۔
۔
PANAH Development Organization
For more information
03479419478
ہم یتیم بچوں کو راشن دینے سے
ایجوکیشن دینا بہتر سمجھتے ہیں۔
تاکہ ان کا آنے والا ہر کل بہتر سے بہتر ہوتا چلا جائے۔
PANAH Development Organization
ڈیرہ اسماعیل خان میں یتیم مسکین بچوں کو بہترین تعلیمی نظام کے تحت بلکل مفت تعلیم فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا ایک ہاتھ کئی محروم ہاتھوں کا مستقبل روشن کر سکتا ہے۔
پناہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان)
03479419478 for WhatsApp
24/08/2024
For more information
03479419478 Whatsapp only
PANAH Development Organization
17/08/2024
کیا بڑھتی مہنگاہی کے سبب آپ بھی کپڑوں کی سلائی دے دے کر تھک چکی ہیں لیکن چھوڑ نہیں سکتیں کیونکہ آپ خود سے سلائی نہیں کر سکتیں۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ *PANAH VOCATIONAL TRAINING CENTER* " لا رہا ہے *اسٹیچنگ* کا کورس۔ جی ہاں ایک ایسا کورس جس کو کرنے کے بعد آپ اپنے کپڑے اپنی پسند کے عین مطابق سلائی کر سکیں گی۔
سلائی کے اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے🔊
👈ترپائی کا آسان اور پروفیشنل طریقہ
👈گلے کے جدید ڈیزائن
👈ناپ لینے کا پروفیشنل طریقہ
👈ہاتھ اور مشین سے چنٹ ڈالنا
👈 کپڑوں کی کٹنگ اور اسٹیچنگ
👈بچیوں کے فراک (سادہ، امریلا، چنٹ فراک، باربی ڈول فراک) کے جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن (کٹنگ اور اسٹیچنگ)
👈لیڈز ٹراؤزر اور قمیص کی کٹنگ اور اسٹیچنگ
اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ جو آپ کے لیے بہت نیا اور مفید ہوگا۔
تو دیر کس بات کی۔🎶ابھی دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔
PANAH VOCATIONAL TRAINING CENTER کے سنگ زندگی کو آسان بنائیں
03479419478
Address: PANAH VOCATIONAL TRAINING CENTER near masjid Abu ayoub Ansari Madina colony Dera Ismael khan
Admission open
Panah vocational training center
Beauty porlar classes
Computer classes
Silai classes
Mazeed information k Liye inbox msg krn
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Madina Colony Dikhan
Dera Ismail Khan
29050

12/01/2025
21/09/2024