Fiqhi Masail

Fiqhi Masail

Share

Fiqhi masial , Nimaz ,Roza, Zakat .....

08/07/2024

مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ "جواھر الفقہ" میں لکھتے ہیں :

"جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ (113) مرتبہ پوری "بسم اللہ الرحمن الرحیم" کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ، ہر طرح کی آفات ومصائب سے محفوظ رہے گا، مجرب ہے۔" (جواھر الفقہ: 2/187)

یہ بزرگوں کے تجربات میں سے ہے، سنت یا لازم سمجھے بغیر اس پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

15/06/2024

مرد کے لئے متوسط بلند آواز سے ایک مرتبہ اور عورت کے لئے آہستہ آواز سے ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے ۔ شیئر کیجئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Abdul Khel Dikhan
Dera Ismail Khan
28421