CLean & Green Paharpur
Trees give off oxygen that we need to breathe.
Trees reduce the amount of storm water runoff, which reduces erosion and pollution in our waterways and may reduce the effects of flooding.Trees provide food, protection, and homes for many birds and mammals.
16/08/2024
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی۔۔
ہمارے کلین اینڈ گرین پہاڑپور کے ممبر
فرزند پہاڑپوردانش خان کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں انٹرنیشنل پینٹنگ ایگزیبشن کیلیے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یاد رہےآرٹ کے نیشنل وانٹرنشنل مقابلوں میں کئی پوزیشنیں ون کر کے تحصیل پہاڑپور کا اور ملک وقوم نام روشن کر چکے ہیں ۔ ہمیں تم سے پیار ہے دانش خان۔❤❤❤❤❤
پیج ممبرز پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے انکی حوصلہ افزائی کریں
08/08/2024
کلین اینڈ گرین پہاڑپور کی طرف دیئے گئے پودوں کی سجرکاری زور و شور سے شروع ❣️
پودوں کی تقسیم کے موقع پر اپنے احباب اور مہمانوں کیساتھ ایک مختصر اور پروقار تقریب کا انعقاد❣️
پودے ہم نے بانٹ دیئے سارے انکی تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کر دوں گا آپ سب لوگوں سے دست بستہ گزارش ہے یہ جو پودے ہم نے منگوائے ہیں
یہ سب برینڈڈ تھے مطلب کے انکے فروٹ اچھی کوالٹی کے ہونگے تبھی ہمارا انجیر کا ایک فٹ کا پودا بھی اگر تھا تو اس نے پھل اٹھایا ہوا تھا ابھی سے انکی کیئر کریں انکی اچھے دیکھ بھال کریں ہمیں اور دینے والے کو دعاوں میں یاد رکھیں
کل انشا اللہ 5 بجے میں پودے تقسیم کروں گا جن بھائیوں نے پھلدار پودوں کا کہا تھا وہ وقت پر تشریف لائیں ۔۔
بمقام الحرا فلنگ اسٹیشن پنیالہ روڈ پہاڑپور ۔۔
وقت کی پابندی بہت ضروری ہے۔۔
ان پودوں میں ہمارے پاس ۔۔
انار ،امرود ،فالسہ ، جامن، سکھ چین،بکائین چھتری والی، اور انجیر شامل ہے ۔۔
رابطہ نمبر ۔۔
03441975739
فیصل رحمان
پہاڑپور کے ایک نوجوان کا پودوں کی اہمیت و فوائد کے حوالے سے پیغام ❣️
04/08/2024
ٹی ایم اے پہاڑپور کی طرف سے بھیجا گیا پودا آج الحمد اللہ میلاد پارک خاننڑ فقیر اور کچھ جگہوں پر لگا دیا گیا اس موقع پر لاءانفورسمینٹ آفیسر محمد جاوید اور سینٹری انسپکٹر عصمت خان بھی موجود تھے
03/08/2024
پنجاب سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ پودے تقسیم کرتے ہوئے❤️
03/08/2024
مجھے خوشی ہے اس بات کی کہ لوگ جوق در جوق شجر کاری میں حصہ لے رہے ہیں ❤️
مشن سرسبز پاکستان پپلاں سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ آج کی شجرکاری کی تصویری جھلکیاں
01/08/2024
آج انشا اللہ مشن سرسبز پاکستان پپلاں ٹیم " کلین اینڈ گرین پہاڑپور کو عصر 5 بجے پودے عطیہ کرے گی اور ساتھ شجر کاری بھی کریں گے وہ پنجاب سے اسپیشل ہمارے پاس تشریف لائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Paniala Road, Paharpur
Dera Ismail Khan
29160
