Natural The Great Food
خالص شہد، دیسی گھی، زیتون تیل امپورٹڈ،زعفران ، دستیاب ?
24/10/2025
مہنگے سےمہنگے شہد جو سپر اسٹورز اور مارٹس پر سیل ہوتے ہیں وہ بھی جم جاتے ہیں۔۔
اوریجنل شہد چھتے میں بھی جم سکتا ہے کوئی حیرت والی بات نہیں۔ بلکہ کچھ علاقوں کے کچھ اقسام کے شہد ہلکے ٹمپریچر میں جلدی جم جاتے ہیں۔
جمے ہوئے شہد کو گرم دودھ چائے یا گرم پانی میں حل کر کے استمعال کیا جاسکتا ہے ۔اسکی افادیت اور کوالٹی پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ شہد کو شیشے کے جار میں شفٹ کرکے یا شیشے کے باؤل میں ڈال کر اوون میں رکھ کر صرف تیس سیکنڈ پر لگا کر نارمل کرلیں۔
جما ہوا شہد غلط نہیں ہوتا۔ مزید یہ کہ چھوٹی مکھی بیری شہد کسی طرح کسی حالت میں نہیں جمتا بے شک اسے فریج میں رکھ لیں نہیں جمے گا۔ لیکن کوشش کریں کوئی بھی شہد فریج میں نہ رکھیں بلکہ نارمل ٹمپریچر والی جگہ پر رکھیں۔۔
19/09/2025
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹
19/09/2025
کیا کہتے ہیں آپ؟
゚viralシfypシ゚viralシalシ
12/09/2025
09/09/2025
New fancy collection 2025
Ms fabrics Faisalabad
07/09/2025
چھوٹی مکھی کالی بیری شہد
ایک نایاب شہد جو خاص جنگلوں میں ہوتا ہے ۔ انتہائی
طاقتور اور شفا بخش شہد ہے۔
دائمی امراض کے لیئے بے حد مفید ہے۔۔دمہ ،پٹھوں کی کمزوری ،جوڑوں کے درد کا ایک نسخہ۔
یہ شہد صبح نیم گرم پانی میں حل کر کے چند دن پیئں آپکو واضح تبدیلی محسوس ہوگی طبیعت ہشاش بشاش ان شاءاللہ
Natural The Great Food
゚
07/09/2025
کالی بیری جنگلی شہد ۔ ایک نایاب شہد جو خاص جنگلوں میں ہوتا ہے ۔ انتہائی طاقتور اور شفا بخش شہد ہے۔
دائمی امراض کے لیئے بے حد مفید ہے۔۔دمہ ،پٹھوں کی کمزوری ،جوڑوں کے درد کا ایک نسخہ۔
یہ شہد صبح نیم گرم پانی میں حل کر کے چند دن پیئں آپکو واضح تبدیلی محسوس ہوگی طبیعت ہشاش بشاش ان شاءاللہ
Natural The Great Food
゚
04/09/2025
A village in Punjab Pakistan
21/08/2025
شہدسنت بھی شفا بھی۔
Natural The Great Food
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38001
