Heer's makeup collection
branded makeup items available
Glow Jelly with Vitamin E
"US" beauty cosmetics
کا گلو جیلی سیرم
ہر قسم کی جلد کے لیے یکساں موثر ہے اور کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتا، خاص طور پر موسم گرما میں اس کا استعمال چہرے کو ٹھنڈک اور فرحت کا احساس دلاتا ہے
یہ ایک ایسا کلینزر ہے جو جلد کو ڈیڈ سکن سیلز ، میک اپ ، اضافی تیل ، بیکٹیریا اور بند مساموں سے آزاد کرتا ہے اور خاص طور پر جلد کو چمکدار بنانےمیں مدد دیتا ہے۔
مینتھول سے بنا یہ جیلی کلینزر خاص طور پر خشک یا حساس جلد کے لیے بے حد موزوں ہے۔
فوائد
چہرے کو شائنی بناتا ہے ۔
– سکن کو سوفٹ بناتا ہے.
– سکن کو فریش کرتا ہے۔
– ڈیڈ سکن کا خاتمہ کرتا ہے ۔
–دھوپ/گرمی کی وجہ سے ہونے والی چہرے کی جلن کو ٹھیک کرتا ہے۔ –
خشک جلد کو نمی فراہم کرتا ہے۔
اسے استعمال کرنے کا طریقہ
رات کو سونے سے پہلے جیل کو چہرے اور گردن پر لگائیں. 2 منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور ساری رات چہرے پہ لگا رہنے دیں صبح ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں ۔
10/06/2023
100% original available.
05/09/2022
Available
سیلاب کی وجہ سے 90 فیصد فصلیں تباہ ہوچکی ہیں اور مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا ہے
اپنے اردگرد سفید پوش لوگوں کی مدد کرتے رہیں اللہ آپ کی مدد کرے گا
08/07/2022
ایسی محبتوں پر تو فرشتوں کو بھی رشک آتا ہوگا
میدانِ عرفات کی ایک خوبصورت تصویر ____❤
08/07/2022
03/07/2022
یا اللّٰه یا رحمٰن!
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما،
آمین یا رب العالمین
Contact us our wtsapp nm 😇
انڈیا میں بی جے پی کی ایک خاتون رکن نوپر شرما نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کئیے ہیں، جس کے بعد انڈیا میں شدید مذمت کی جارہی ہے جب کہ سعودی عرب، یو اے ای اور ایران نے انڈین پراڈکٹس کا نہ صرف بائیکاٹ کیا بلکہ سوشل میڈیا پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کے بعد مودی سرکار نے خاتون رکن کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔
سوال یہ ہے کہ ہماری حکومت نے اس معاملہ میں کیا کردار ادا کیا؟ چند دن پہلے مسجد نبویؐ کے باہر صرف نعرہ بازی پر یہاں توہینِ رسالتؐ کے پرچے کاٹے گئے، سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر بہت شور مچایا گیا، مگر کیا ہماری حکومت نے مودی سرکار سے اس توہین پر کوئی احتجاج کیا؟
دنیا سن لے ہمیں ہماری جان ،مال اور اولاد سے زیادہ عزتِ رسولؐ اور احترامِ محمدؐ عزیز تر ہے، ہم کسی صورت بھی اپنے آقا کریمؐ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سب کو اپنا اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے۔
پٹرول کی قیمتوں پے بحث و تکرار ختم ہو گئی ہو تو زرا اس آنے والے طوفان کی تیاری کیجیے جس سے نہ تو پٹواری بچے گا نہ یوتھیا اور جسے نہ شہباز روک پائے گا نہ عمران
حالات اس قدر سنگین ہو سکتے ہیں کہ شاید کھانے پینے کی بھی بہت سی اشیاء آپ کی دسترس سے باہر ہو جائیں لہذا چند ضروری اقدامات کر لیں شاید آپ کم متاثر ہوں
اپنے تمام غیر ضروری(جن کے بغیر گزارہ ممکن ہے) اخراجات ترک کر دیں،اور اپنی آمدن کا 5،10 یا 20 فیصد ضرور بچائیں اور کوشش کریں کہ اس سے کوئی ایسی چیز خرید کے رکھ لیں جس کی قیمت یا ڈیمانڈ کم ہونے کے کوئی چانسز نہ ہوں مثلا(سونا وغیرہ) تاکہ مشکل وقت میں وہ آپ کے کام آ سکے
غیر ضروری سفر و سیاحت،باہر کے کھانوں،کپڑوں اور اپلائنسز کی خریداری موخر کر دیں
موبائل اور انٹرنیٹ کے پیکجز آدھے کر دیں
اپنے گھروں میں جس قدر ممکن ہو سبزیاں اگانا اور مرغیاں پالنا شروع کریں اور جن کے پاس وافر جگہ ہے وہ دودھ دینے والا کم از کم ایک جانور ضرور رکھیں
نوجوان ٹک ٹوک یا دیگر سوشل ایپس پے وقت ضائع کرنے کے بجائے آن لائن بزنس سکلز سیکھیں اور انٹرنیشنل کمپنیوں(ایمازون،ای بے) وغیرہ پے فی الفور کام شروع کر کے آمدنی بڑھائیں
صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں اور قرب و جوار میں موجود بے آسراء لوگوں کا خیال رکھیں
جتنا ممکن ہو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دیں
تاجر حضرات اپنے دل نرم کریں اور غرباء و مساکین کو ہر ممکن رعایت دیں
چیزوں کی شارٹیج پے panic نہ ہوں اور پاگلوں کی طرح لپک نہ پڑیں بلکہ اطمینان سے رہیں اور حقداروں کو لینے دیں
اور آخر میں اللہ کی طرف رجوع(توبہ) کریں اور جو بھی میسر ہے اس پے اس کا شکر اداء کریں کیونکہ اس کا وعدہ ہے "لان شكرتم لازيدنكم" اگر تم شکر بجا لاو گے تو میں تمہیں مزید دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
