Hafiz Bilal Ahmad

Hafiz Bilal Ahmad

Share

"My life... My life" is not just a name, it is the story of every heart.

Here you will find: Writings written from the heart Life's joys and sorrows, truths and lessons Words full of feelings Motivation, loneliness, friendship, and every color of life

30/06/2026

مولانا اعظم طارق کے قتل سے لے کر معاویہ اعظم کی کہانی تک، وہ سچ جو اب تک چھپایا گیا! مکمل تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔

27/05/2026

🌙✨ *عید الاضحیٰ مبارک* ✨🌙

`عید الاضحیٰ قربانی، ایثار، محبت اور اخلاص کا خوبصورت پیغام لے کر آتی ہے۔` 🤍
یہ بابرکت موقع ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کے لیے محبت و قربانی کا درس دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، سکون اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔ ✨🌸

14/05/2026

ڈیجیٹل دور کی تلخ حقیقت اور کامیابی کا اصل راز، جس میں سوشل میڈیا کی جھوٹی چمک، حقیقی تعلقات کی کمی، محنت، خودداری، اور اللہ سے تعلق کی اہمیت پر بات کی گئی ہے۔

#خودداری

20/08/2025

میں اپنے بھائی حسین احمد کو 9 کلاس میں فرسٹ 🎉🎉پوزیشن لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

11/08/2025

یا اللہ تیری ہر رضا پے راضی ہوں ❤️
بس اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا 🤲

07/08/2025

Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰

04/08/2025

*" تُم تھے ، تُم ہو اور تُم ہی رہو گے ...*❤‍🩹
*کُچھ اِس طرح کے تھے الفاظ اُس کے💔

03/08/2025

فخر القرآء زینت القرآء قاری عبدالباسط صاحب
ماشاءاللہ 🥀🥀

03/08/2025

جشن آزادی والی پوسٹ بنوائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Faisalabad