The Doctor Says

The Doctor Says

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Doctor Says, Health/Beauty, Faisalabad.

03/05/2023
25/03/2023

سحر و افطار کی روٹین کے کھانے میں صرف کھجور کا اضافہ کرلیں.. جسم میں ذرا بھی کمزوری نہیں ہوگی بلکہ صحت مزید بہتر ہوگی۔ ممکن ہو تو جو کا دلیہ کھالو
سال بھر کیلئے گردے صاف ہو کر طاقت ور ہو جائیں گے
موٹاپا کم کرنے والوں کے لیے زبردست موقع ہے

زیادہ کھانے والےجب روزے رکھیں تو وہ کم کھانے کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اپنی روٹین درست کر لیں گے

روزہ پھیپھڑوں کو بلغم سے پاک کر دیتا ہے
روزہ معدے کو درست کرتا ہے
روزہ پیٹ کو چھوٹا کرتا ہے
روزہ گردے صاف کرتا ہے
روزہ اعصاب کو نئ زندگی دیتا ہے
روزہ دل کی بیماریوں سے چھٹکارہ دلاتا ہے
روزہ کولیسٹرول ٹرائ گلیسرائڈ سے نجات دلاتا ہے
روزہ جگر کو بہتر کارکردگی کیلئے تیار کرتا ہے کہ جس نے گیارہ مہینے فیٹ بنائی روزہ اس فیٹ کو ختم کر دے تاکہ بندہ دل کا مریض نہ بنے
روزہ اپنی جسمانی بیماریوں سے نجات حاصل کرنے میں مددگار ہے
تاکہ اللہ کے بندے بقیہ گیارہ مہینے صحت مند زندگی گزار سکیں

صحت کی فکر کیجئے یہ ہمارا اپنا ذمہ ہے کہ رب العالمین کے دئیے ہوئے جسم کو صحت مند رکھیں تاکہ عبادات میں آسانی ہو
نوٹ : ہم نے اللہ کی رضا اور ثواب پانے کے لئے نماز و روزہ اور دیگر عبادات کرنی ہیں طبی فوائد مقصد نہیں ہے یہ ایک ضمنی چیز ہے جو ہمیں ساتھ مل ہی جانی مقصد اللہ کی رضا ہے۔
Dr Adnan Sharif ...

18/01/2023

Bio 21 tablets uses ..

17/01/2023

Do You know ????

17/01/2023

Drink more water for healthy life.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00