Chak no 66 JB dhanadra
Keep smile Always �
01/05/2022
افسوس ناک خبر
شانی انصاری 96 والے کے والد محترم حاجی ریاست پپو انصاری 96 والے جو کہ رضا الہی سے انتقال کر گے ہیں
انا للّہٰ وا انا الیہ راجعون
24/02/2022
24/02/2022
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رانا منیر حسین اور رانا خالد کے بڑے بھائی کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا ہے
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین !!
05/12/2021
چک66ج۔ ب دھاندرہ کے محلہ فقیرآبادمیں دی کنٹری سکول روڈ پر رات کی تاریکی میں نامعلوم گاڑی بجلی کےپول سےٹکراگئی جس سے علاقہ بھر میں گزشتہ 8گھنٹےسےبجلی غائب،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ واپڈا حکام سے بار بار رابطہ کرنے پر بھی تاحال بجلی کی فراہمی بحال نہ ہو سکی،
04/12/2021
مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا جو اس کے رب نے مقرر کیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر مسلم تھا، عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے یار۔ کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ۔ پھاڑ کے پھینک دیا، گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟ پاگل دیوانے پر دنیا جہان کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ اسی طرح غیر مسلم پر شرعی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔ نہیں لاگو ہوتے یار۔ اسے تو عربی پڑھنا نہ آتی تھی ، شعور ہی نہ تھا کہ کیا لکھا ہے۔ سمجھا دیتے اسے۔ پیار سے۔ محبت سے۔ وضاحت کردیتے کہ یہ درود لکھا ہے۔ اس میں ہمارے رحمت والے رحیم نبی کا نام لکھا ہے۔ مسکراتے۔ سمجھاتے۔ وہ شرمندہ سا ہوجاتا۔ معذرت کرتا۔ واللہ وہ تم سے معذرت کرتا۔ وہ کہتا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ قابلِ احترام شے تھی۔ وہ معذرت کرتا۔
مگر۔۔۔ مگر کیا کیا تم نے؟ مار ڈالا تم نے اسے؟؟ پکڑ لیا۔ گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ وہ گھبرایا۔ اسے تو پنجابی نہ آتی تھی۔ انگریزی میں پوچھتا رہا ہوگا کہ بھائی کیا کیا ہے میں نے۔ تم نے تھپڑ دے مارے۔ پھر گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے۔ "گستاخ ۔ گستاخ" کے نعرے لگائے۔ مزید عوام اکٹھی کی۔ لوگ بھڑکائے۔ پھر کیا کیا؟ پھر اس کے سر میں ڈنڈے مارے اور چہرے پہ پتھر پھینکے؟ تب اسے ماں یاد آئی ہوگی۔ ہاں۔ ماں یاد آئی تو ہوگی اسے۔ سری لنکا کے کسی خاموش محلے کے کونے والے گھر میں سبزی بناتی ہوئی ماں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ ہیں ناں؟ تمھاری بھی تو ہے۔ ماں۔ مگر تم نہ رکے۔ نہ تھمے۔ ادھ مرے کو ٹانگ سے پکڑ کر سڑک پر گسیٹتے رہے؟ اور پھر۔۔۔ اور پھر جلا دیا؟ خدا تمھیں پوچھے۔ تم نے بندہ جلا دیا؟؟؟ ارے۔۔۔ بندہ ہی جلا دیا۔ آگ میں جلا دیا۔ پھر کیا کیا ؟ سیلفیاں لیں جلتے انسان کے ساتھ ؟ سیلفیاں۔ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے۔ الامان۔ بندہ جلا دیا۔
میں کیا لکھوں اور تم کیا پڑھو گے۔ سکوت سا ہے ہر سو۔ عجب سا۔ فضا میں بُو ہے۔ گوشت جلنے کی بُو؟ دیکھو تو ذرا۔ آگے بڑھ کے دیکھو آیا گوشت جلنے کی بُو تو نہیں ؟ نہیں۔
تم سب کے ضمیر جلنے کی بُو ہے بدبختو۔ خدا تمھیں پوچھے۔ اس کی ماں کو اب تک خبر مل گئی ہوگی۔ بیوی بچے بھی ہونگے۔ بھائی بھی اور اس کی بہنیں۔ بہنوں کو کون صبر دلائے گا اب؟
مسافر تھا۔ ۔
پردیسی بھی۔ ۔
مہمان بھی تھا۔ ۔
غیر مسلم بھی تو تھا۔ ۔
جانے دیتے۔ ۔
تمھارا کیا جاتا؟
04/12/2021
فیصل آباد کے علاقہ 66ج۔ ب دھاندرہ میں واقع دربار آستانہ فضلیہ قادریہ(المعروف ست گربادشاہ) کے سجادہ نشین احسان الہیٰ قادری صاحب نےاپنی زندگی میں ہی اپنےپوتےافضال الہیٰقادری کواپناخلیفہ مقررکردیا،اپنی طرف سے جاری کردہ تحریر میں بطور وصیت انہوں لکھاہےکہ میں نے اپنے پورے ہوش وحواس کے ساتھ اپنے پوتے افضال الہی قادری ولدعظمت الہی کواپنا اگلا سجادہ نشین(خلیفہ) مقرر کردیاہے،اور انہوں نے اپنے دستخط کے ساتھ جاری کردہ تحریرمیں یہ بھی لکھا کہ جو کوئی میرے اس فیصلے کو نہیں ماننا چاہتا بہتر ہے وہ اپنا راستہ جدا کر لے،یاد رہے کہ ان کی جاری کردہ تحریر پر دستخط کرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیاپروائرل ہو چکی ہے،
02/12/2021
66ج۔ ب دھاندرہ میں سوتیلے باپ کا8آٹھ سالہ کمسن بچی پر تشدد،تھانہ پولیس نے اطلاع ملنے پرکارروائی کرتے ہوئے 66ج۔ ب دھاندرہ کے رہائشی ملزم شعبان کو گرفتار کرلیا
66ج۔ ب دھاندرہ میں ظلم کی انتہا،8سالہ بچی پر اس کی سگی ماں کا اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر تشدد،جان سے مارنے کی کوشش،بچی نے بھاگ کرقریبی فیکٹری میں پناہ لے کر جان بچائی،
29/11/2021
رانا ثناءاللہ خان 66jb dhandrah
NA 106 میں مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
27/11/2021
66ج ب دھاندرہ
السلام علیکم
جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے اس انسان کا رزق کبھی کم
نہیں ہوتا.
❤JumMA mubrik ❤
پیٹرولیم ڈیلرزکا آج سے 25-11-2021 فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کا اعلان،پیٹرول پمپس بھی بند رہیں گے،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
