Paigham e Shifa official
Welcome to our page "Piagham e Shifa Official" Health care will bring to you the best solutions for
07/03/2023
*5ہاضم نسخہ خاص*
ریوند خطائی80گرام
سنڈھ 50گرام
فلفل سیاہ 50گرام
مگھاں 50گرام
پودینہ خشک 300گرام
نمک سیاہ 200گرام
نوشادر ٹھیکری 200گرام
گندھک آملہ سار 200گرام
سوڈا بائی کارب 200گرام
سونف 200گرام
اجوائن دیسی 200گرام
سناء مکی 100گرام
*مقدار خوراک*
ایک تا ڈیڑھ ماشہ ہمراہ بدرقہ مناسبہ
*افعال و اثرات*
محرک غدد ناقلہ مسکن اعصاب اور محلل عضلات ہے۔ غدد ناقلہ کو تحریک دے کر ایک طرف فاضل صفراء کو خارج کرتا ہے اور دوسری طرف صالح صفراء کی پیدائش بھی کرتا ہے۔
*خواص و فوائد*
بہترین ہاضم طعام ہے۔ نفخ کوتوڑے غلیظ ریاح کو خارج کرے۔ معدے میں صفرا کی کمی کو پورا کرے۔ بارہ انگشتی آنت میں صفرا کی پیدائش کو بڑھائے۔ اس کو کھلانے سے ہاضمہ درست ہوگا۔ ترش ڈکاریں۔ پیٹ میں ہوا کا گولہ ریاح بدہضمی درد پیٹ بھوک نہ لگنا قبض خارش پھوڑے پھنسیاں۔ پرانی پیچش۔ بدہضمی کے درد۔ اح**ام مزمن ضعف معدہ و جگر کے لیے آب حیات ہے۔
*استعمال*
1- کیل مہاسوں والوں کو خالی پیٹ دیں
2- قبض والے کو گرم میٹھے دودھ سے دیں۔
3- بواسیر والے کو صبح و شام ایک گرام ہمراہ مکھن دیں پندرہ روز کافی ہے۔
4- سردی سے بخار ہو تو دارچینی کے قہواہ سے دیں۔ جس میں کپکپی ہوتی ہے۔
5- نزلہ زکام میں ایسے چٹا دیں۔ چوس کر کھائے۔ اوپر سے پانی وانی نہیں پلانا۔ اس سے اس کے گلے کی سوزش اور خراش ٹھیک ہو جاتی ہے۔
6- چہرے کے داغوں میں سوتے وقت مکھن میں ملا کر لیپ کرائیں۔
7- کسی کو بھوک نہ لگتی ہو تو سارے سفوف میں ترپھلا ایک ایک چھٹانک شامل کرکے کھلائیں تو بڑی زبردست بھوک لگے گی۔ پہلی خوراک میں وہ پاگل ہو جائے گا بھوک سے۔
8- دل میں درد و ورم کے لیے والو بند کے لیے گرم پانی سے کھلائیں۔
9- پیلے یرقان والے کو کچی لسی سے دیں۔
10- معدے کے درد کو عرق سونف سے دیں۔
11- ضعف جگر کے لیے شربت بزوری سے دیں۔
12- اپنڈکس کے درد میں میں نے بہت آزمایا ہے۔ سیون اپ کی بوتل سے دیں۔ تو اس کا رزلٹ دیکھیں پانچ سات منٹ میں ہی درد غائب ہو جائے گا۔ اپنڈکس کا مسئلہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اپھارہ بھی درست ہو جاتا ہے۔
13- ہائی کلیسٹرول کے لیے عرق سونف و عرق پودینہ سے دیں تو دیکھیں کلیسٹرول کہاں جاتا ہے۔ نظر بھی نہیں آئے گاان شاءاللہ
حکیم عمرفاروق صاحب
26/02/2023
24/02/2023
🌹🌹🌹🌹 پاور بوسٹ کیپسول🌹🌹🌹🌹
پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے.
جدوارخطائ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کیکر 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
کالی مائ 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مروارید ناسفہ 15 گرام
زعفران ایرانی 15 گرام
جندبدستر10گرام
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں۔ یا شہد خالص دیسی کی مدد سے گولیاں نخودی بنا لیں .
استعمال..
1 کیپسول رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
فوائد... زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا
والسلام
حکیم عمرفاروق صاحب
0303974700
15/02/2023
۔۔۔۔۔ھوالشافی۔۔۔
مغز پستہ۔50 گرام
مغز بادام۔50 گرام
چنے بھنے۔100 گرام
کوزہ مصری۔100 گرام۔
باریک گرینڈ کر لیں ۔۔صبح و شام آدھی چمچ کھانے سے گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ سے لیں۔۔۔۔
خواص نسخہ۔۔۔شوگر کے مریضوں کے لیے بھترین و اعلی چیز ہے۔مقوی گردہ و مثانہ ہے۔پیشاب کی زیادتی کوکنٹرول کرتا ہے۔مقوی باہ ہے۔شوگر کی وجہ سے نامردی میں 40 دن کورس مکمل کرنے سے مریض اپنے اندر ایک نئ طاقت محسوس کرتا ہے۔مقوی دماغ و بصر ہے۔طالب علموں کے لیے سونا ہے یہ نسخہ۔
نوٹ۔۔۔شوگر کے مریض اس میں کوزہ مصری نا ڈالیں۔
طالب علموں کے لیے کورس 21 دن۔کورس
شوگر کے مریضوں کے لیے ۔60 دن کورس
دماغی کمزور افراد کے لیے 21 دن کورس۔
بنائیں اور دعاوّں میں یاد رکھیں۔۔۔۔
03039747700………Call WhatsApp
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
