Khadim DarulEhsan Sani
میرا سوھنا مرشد جیوے
17/03/2023
Mashallah 🌹
17/03/2023
مرشد کی حقیقت !!!
مرشد کا تعلق زمان ومکان کی قید سے مبرا ہوتا ہے۔دوری فاصلے یہ تو دنیا والوں کے لئے ہیں۔مرشد ہزاروں میل دور بیٹھ کر اپنے مرید کی تربیت کرتا ہے۔اصلاح کرتا ہے اور راہنمائی فراہم کرتا ہے۔
یہی سچ ہے
یہی حق ہے
اگر ایسا نہیں ہو رہا تو سمجھ جانا چاہئے کہ کہیں جھوٹ کجی موجود ہے .
یا من میں
یا مرشد میں۔🙏🌹
07/03/2023
17/02/2023
17/11/2022
سبحان اللّٰہ
24/10/2022
محبت مکمل خود سپردگی کا نام ہے،
اپنی ذات اتار کر محبوب کی ذات خود پر اوڑھ لینے کا نام محبت ہے.
24/09/2022
ڈاکٹر عامر علی حسین کی خوشگوار انداز میں تاجدار دارلاحسان ثانی میاں مظفر حسین سے ملاقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
