guriya_writes_21

guriya_writes_21

Share

plzz follow me and likes all post

06/02/2023

تجھے ﺟﻠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭﮞ گی ،ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ؟
ﻣﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ______ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ🍁

06/02/2023

میری زندگی خراب ہو گئی۔۔
اور اسکا گھر نہ خراب ہو؟؟

05/02/2023

خدا کے بعد یہ سب مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے
کہ وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے

05/02/2023

جانے والے کب، ____ لوٹ کہ آؤ گے ،کہ
خالی راستے پر کھڑا شخص برا لگتا ہے 🙂💔

05/02/2023

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا♥️🌎🦋

05/02/2023

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی

05/02/2023

تم نے کہا تھا میں خاص بہت خاص ہوں
سو مجھ کو درد بھی تم نے بہت خاص دیے۔۔۔!!

05/02/2023

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنا میں اس پہ قربان 💜🌸

05/02/2023

. یہ نام، منصب و دولت، تمہیں مبارک ہوں
ھم کب کے چھوڑ چکے ہیں یہ سارے عام سے کام. 🔥 💯

05/02/2023

اس نے رقیبوں کے چہروں پہ دل ہارا
حالانکہ میرے پاؤں زیادہ خوبصورت ہیں 💯

05/02/2023

سُنو!
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو.. 🙂

05/02/2023

اپنی کلاٸی میں سونے کی چوڑیوں سے کہیں زیادہ مجھے تمہارے دٸیے گٸے گجرے عزیز ہیں۔۔۔۔❤✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Faisalabad
399