P S Y C H O
Be happy not because everything is good, but because you can see the good in everything. The great pleasure in life is doing what people say you cannot do.
The true measure of success is how many times you can bounce back from failure.
Hello
کچھ بچپن سے فنکار تھے🔥
کچھ فیصل آباد کی مہربانی ہے💯❌🔴😛😍
27/12/2020
آ ہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائے گے ہم تم کو خبر ہونے تک
20/12/2020
تم مزا لو ، یہ نہ پوچھو کہ کہاں چھیڑا ہے
بس جہاں چھیڑنا بنتا ہے وہاں چھیڑا ہے
چھیڑا چھاڑی کا مزا دیکھو کہ خود کہتے ہیں
پِھر ذرا چھیڑ كے بتلانا تو یاں چھیڑا ہے
19/12/2020
غیر کی باتوں کا اعتبار آہی گیا
تیرے دل میں میری جانب سے گمان آہی گیا
پتا تھا کھا رھا ہے بے وفا چھوٹی قسمیں
سادگی دیکھ کر اعتبار آہی گیا
جی میں تھا اب نہ بولے گے تا حشر ان سے
محبوب جب سامنے. تھا پیار آہی گیا
25/07/2020
😂😂😂💀
😂
مجھے تو اپنی اچھی اچھی پوسٹیں دیکھ کر ڈر لگتا ہے
کہیں کوئی تاج محل کے مزدوروں کی طرح میرے ہاتھ ہی نہ کٹوا دیں 😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
