Reel videos
سچے انسان کا لہجہ صاف ،سادہ اور ہر طرح کی ملاوٹ سے پاک ہوتا ہے😇
05/02/2024
حکیم لُقمان نے کہا!
"میں نے زِندگی میں سو سال مُختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا، مگر اِس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ اِنسان کیلئے سب سے بہترین دوا محبّت اور عِزّت ہے"
کِسی نے پُوچھا!
"اگر یہ اثر نہ کرے تو؟"
وہ مُسکرائے اور بولے!
"دوا کی مِقدار بڑھا دو"
10/09/2023
اوقات سے زیادہ کسی کو بھی عزت دینا خود سے دشمنی کرنے
کے برابر ہے کیونکہ عزت کا وزن بہت کم لوگ اٹھا سکتے ہیں.
08/09/2023
روح من
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!!
ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻤﮯ ﮐﻮ ﺩُﮨﺮﺍﻧﺎ۔۔۔۔۔
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺳﺘﻤﮕﺮ !!
ﮐﮧ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ' ﺳﺘﻢ ﺑﺮ ' ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!
ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﺎﺧﺴﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ
ﻧﺌﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﺧﺎﺭ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﮐﺮ
ﺍﮎ ﺩُﻭﺟﮯ ﮐﯽ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﻧﺌﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﮔُﻞ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔۔۔۔
ﺁﺅ ﻧﺎ !!!.... ﺳﺘﻤﮕﺮ !
ﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻢ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔۔۔!@🪷🍂
11/08/2023
جلد ختم ہو جائے ایسی زندگی چاہئے ۔
جیتے جی ہی مر جائے ایسی خوشی چاہئے ۔
درد حاصل ہو رواں عمر ایسا ۔
زخم دل کی بےبسی چاہئے
🖤🍷
11/08/2023
ہم بھی اے دوست غم عشق کے مارے تھے کبھی
ہم نے بھی چند حسیں لمحے گزارے تھے کبھی
کون مانے گا کسے آج یقیں آئے گا
ہم بھی دنیا کو دل و جان سے پیارے تھے کبھی
11/08/2023
تمہیں ہے رشک، میرے اِرد گِرد لوگوں پر،
ہمیں یہ دُکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں،،،
بِچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے،
اُسے لگا تھا کہ میں نے اُسے پُکارا نہیں
09/05/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
⚜وَ اَنَّہٗ ہُوَاَضۡحَکَ وَ اَبۡکٰی
⚜اور یہ کہ بےشک اسی نے ہنسایا اور اسی نے رُلایا
⚜وَاَنَّہٗ ہُوَ اَمَاتَ وَ اَحۡیَا
⚜اور یہ کہ بےشک اسی نے موت دی اور اسی نے زندگی دی
سورتہ النجم : 43/44
08/05/2023
السلام علیکم 💕💕
صبح بخیر 💕💕
🌺اے رب مہربان!
ہمیں اپنے نیک بندوں کے ساتھ دوستی, قرب اور اپنی ذات پر توکل نصیب فرما🌺
🌺یا اللہ, وہ تمام بیماریاں جو روح اور جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں ان سے محفوظ فرما
🌺آمین ثم آمین🌺
07/05/2023
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️
صبح بخیر💥
یاربّ آج جتنے بھی ہاتھ اُٹھے تیری بارگاہ میں ان سب کی جاٸز حاجات کو دل میں چُھپی دُعاٶں کو قبولیت کا شرف بخش دے۔ ❤️
آمیـــن یا رب العالمیـــــن 🤲❤️
06/05/2023
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
🌹🌸🌹
جب اُنﷺکی یاد کا دل پر حصار رہتا ہے
ہزار غم سہی ۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی قرار رہتا ہے
اغثنی یارسول اللہﷺ ❤️
گدائے مدینہ منورہ
04/05/2023
❤️السَــــلاَمُ عَلَيــْـكُم❤️
🌄صبح بخیر 🌄
🍃خالق کائنات🍃
آپ کی تمام مشکلات پریشانیاں دور فرمائے. خوشیاں رزق حلال عطا فرمائے. اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمائے. روز محشر اور قبر کی سختی سے محفوظ فرمائے.
آمین🤲
#نـمـرہ
Follow 🔙 💯
03/05/2023
ان کے وعدوں کا کیا اعتبار ان کا اگر تم پر غلبہ ہو جائے تو نہ یہ قرابت داری کا خیال کریں نہ عہد و پیمان کا اپنی زبانوں سے تمہیں پرچا رہے ہیں لیکن ان کے دل نہیں مانتے ان میں سے اکثر تو فاسق ہیں ۔
التوبہ آیت 8
السَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
ایمان بخیر زندگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Faisalabad
