OCD Wear's
Asslam o Alaikum. Is page mein hum aapko different male female or kids ki accessories provide kreingy
17/09/2024
یہ اس ملک کی تصویر ھے جہاں توہین رسالت کا فتوی لگا کر کسی کو بھی قتل کر دیا جاتا ھے لیکن جگہ جگہ عید میلاد النبی کے نام پر ایسی توہین ھوتی نظر آتی ھے جو صرف پاکستان میں ہی ہے نالی کے گندے غلیظ پانی کے اوپر استغفر الله روضہ رسولﷺ بنا ڈالا اور ہم عاشق رسولﷺ ہیں
16/07/2024
ہم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا جب چودہ سو سال پہلے میدان کربلا سجا تھا تو تم نے آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ساتھ کیوں نہ دیا ان کی فکر کیوں نہ کی انہیں پانی کے گھونٹ کو ترستا کیوں دیکھتے رہے ؟؟ان کو پانی کیوں نہ پلایا ؟؟؟
بلکہ ۔۔
ہم سے یہ پوچھا جائے گا
جب تمہارے دور میں میدان کربلا سجا تھا تب تم نے آل انبیاء علیہم السلام وصحابہ رضوان اللہ علیہم کی اولادوں کو تنہا کیوں چھوڑ دیا ؟؟؟
ان کا تماشہ کیوں دیکھتے رہے ؟؟؟
جب وہ بھوک پیاس سے تڑپ تڑپ کر مرتے رہے ان کو کھانا کیوں نہ کھلایا ان کو پانی کیوں نہ پلایا ؟؟؟؟
شفاعت پہ جن کی تکیہ تھا عائش
وہ رخ موڑ لیں گر کدھر جاؤں گی 🥀
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
10/07/2024
میں مولا علی کہتا ہوں، لیکن بھنگ پی کے نہیں
• میں شیرِ خدا کو اسد اللہ مانتا ہوں، لیکن تقیہ کی بزدلانہ صفت کے ساتھ نہیں
• میں اسداللہ کو دامادِ رسول مانتا ہوں، لیکن ذوالنورین کے شرفِ دامادیت کے انکار کے ساتھ نہیں
• میں علی کو خلیفۃ المسلمین مانتا ہوں، لیکن بلافصل نہیں
• میں رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتا ہوں، لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں
• میں اہلِ بیت کے فضائل کو مانتا ہوں، لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں
• میں غدیر خم کی عظیم بشارت کا قائل ہوں، لیکن بیعت رضوان میں سیدنا عثمان غنی کے ہاتھ کو بھول کر نہیں
• میں بابِ علم کو مانتا ہوں، لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں
• میں مولا علی کے بمنزلہ ھارون ہونے کا قائل ہوں، لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں
• میں ابوتراب کو مانتا ہوں، لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں
• میں مولا علی کو حق پر مانتا ہوں، لیکن سیدنا امیر معاویہ پہ طعن کر کے نہیں
• میں حبِ علی کا جام پیتا ہوں، لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں
• میں فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتاہوں، لیکن ہجرت کے پتھریلے راستوں پر پیکرِ صدق و وفا کے کندھوں پر بارِ نبوت کی سواری بھول کر نہیں
• کیونکہ مجھے سب صحابہ و اہلبیت سے محبت ہے
رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️✨
09/06/2024
آن لائن مفت میں اشتہارات چلانے کے لیے پاکستانیوں کی ninja تکنیک🤣🤣🤣🤣
06/06/2024
*ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم🔥🖤💫*
*غلطی سے بھی اگر کھودیا تم نے🙂✨💚🐣*
*😔😔*
کچھ تو پڑھی لکھی ہوگی یه گرمی ورنه اتنی ڈگری لیکر کون گھومتا ہے .🤐
بتایا جاتا ھےکہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ھے۔ ساتھ لکھا ھوتا ھے 49Ć feel like۔ اس کا کیا مطلب ھوا؟
کچھ لوگ الجھن کا شکار ھوتے ھیں کہ اس کا کیا مطلب ھے
آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ھیں
مثال کے طور پر اگر آپ کی کسی وجہ سے اپنی بیگم سے بے عزتی ھو رھی ھو اور کوئی رشتہ دار آجائے تو ؟
بے عزتی کا تناسب تو وھی رھے گا محسوس کرنے کی شدت بڑھ جائے گی۔
06/01/2024
>> 🫴🏻🥹
__عجیب نمونے دوست ملے ہیں کال کر کے کہتے ہیں میسیج دیکھ 😒
02/01/2024
*عزیز سب کو تھے* 🌚💯
*فقط ضرورتوں کی طرح* 🌸💍🌍 - 👍 💔
✒️لاحاصل سفر✒️
*جــٓـس قــٓوم میـں اچھــٓـا ڈانــٓس کــرنے پـر بـائیکـــ اور جہـاد کـیلـئے ہتھــٓـیار اُٹھـانے پـر سـزا مِلـے*✋
*اُس قــٓـوم میـں محــٓـمد بِـن قـاســٓـم نہـیں ❌ اعـلـیٰ قِــٓـسم کـے کـنجــٓـر ہـی پـیدا ہـوتـے*
*ہیـں*‼️
My boy
😊It's pakistan
18/08/2023
• Fabric: Lawn
• Simple Plain Suit (Kameez Trouser)
• Cutting: 5 Meters
• Fabric: Airjet Lawn 80/80
• With Khussa Size 6 to 10
• Note:There Might Be 1-3 Cm Errors Of Dimension Data Due To Pure Manual Measurement
• There Might Be Slight Color Differences Due To Different Light And Monitor Effects.
• Price :1750Rs including 200Rs delivery charges
Cash on delivery 🚚
18/08/2023
• 5 in 1 Set
• She Beauty Primer, Size: 40ml
• She Beauty Foundation, Size: 40mlBeauty Blender
• 2 x Lips Eyes Cheeks Sticks
• Disclaimer: Before using a new cosmetic product, try a test on a small area of your skin. If you have a specific allergy or sensitivity, check the ingredients to avoid a reaction. Always read warning labels and directions on the package for using any cosmetics.
• Price :1050Rs including 200Rs delivery charges
Cash on delivery 🚚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
