Qaisar Iqbal Jutt

Qaisar Iqbal Jutt

Share

new design ladies suit update daily

31/10/2023
24/10/2023

📜 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

📜 صبح بخیر

جو لوگ ماضی کی یاد اور مستقبل کے اندیشے میں مبتلا رہتے ہیں، وہ اپنے حال کو برباد کرتے ہیں

حضرت علی کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں:
ہر آنے والا دن انسان کو خطاب کر کے کہتا ہے۔۔۔
اے اولاد آدم! میں ایک نیا دن ہوں اور میں قیامت کے دن تمھارے خلاف گواھی دوں گا۔ پس آج اچھا بولو اور اچھا کرو تاکہ اس دن تمھارے حق میں گواھی دوں۔ کیونکہ آج کے بعد تم مجھے قیامت تک ہرگز نہیں دیکھو گے۔ (بحارالأنوار، ج68، ص181)

الله تعالٰی سے دعا ہے کہ ۔۔۔ جیسے جیسے سورج نکلتا جائے آپ کی خوشیوں میں اضافہ ہوتا جائے۔ اور ڈھلتا سورج آپ کا ہر دکھ مٹاتا جائے۔

آمین یا رب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام

📜 التماس دعا:
📜

📜

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Faisalabad