Artisans Beauty Studio

Artisans Beauty Studio

Share

Internationally certified makeup artist....trained staff provide quality services, according to cust

اردو گلوبل نیٹ ورک پاکستان اور یوکے کی پوری ٹیم فیصل آباد میں رانا ثاقب جاوید قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں 13/08/2024

https://urduglobal.com/archives/41662




https://urduglobal.com/archives/41662

اردو گلوبل نیٹ ورک پاکستان اور یوکے کی پوری ٹیم فیصل آباد میں رانا ثاقب جاوید قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اردو گلوبل نیٹ ورک پاکستان اور یوکے کی پوری ٹیم فیصل آباد میں رانا ثاقب جاوید قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے کہ انہیں جلد از جلد انصاف مہیا کیا جائ...

13/08/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=846536730936551&id=100067406960134

مذمت مذمت مذمت

فیصل آباد نزد عزیز فاطمہ ہسپتال گلستان کالونی، سٹی میڈیکل سٹور میں نامور ڈاکٹر منور جاوید کے صاحبزادے رانا ثاقب جاوید پر انکے چچا اور انکے بیٹوں کیجانب تشدد کرنے اور شدید زخمی کرنے کی بھرپور مذمت کی ہے۔ رانا ثاقب جاوید کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ جس پر J*P مرکزی صدر میاں عامر علی، سینیئر نائب صدر محمد بلال قریشی، نائب صدر سمیع اللہ عثمانی، مرکزی چیف کوآرڈینیٹر شاہین بٹ، سیکرٹری جنرل محمد آصف قائمی، مرکزی فنانس سیکرٹری راشد علی خانزادہ و دیگر عہدیداران، مرکزی صدر وومن ونگ حمیرا ثناء، سینیئر نائب صدر وومن ونگ صابرہ ناہید چوہدری، J*P یوکے کے صدر سید فرحت کاظمی، جنرل سیکریٹری و عہدیداران، J*P آزاد کشمیر کے صدر نعیم چوہان، جنرل سیکرٹری وعہدیداران، J*P پاکستان کے صدر امان اللہ کھوکھر، سینیئر نائب صدر نعیم خان، سینیئر نائب صدر عمران سعید، نائب صدر محمد خرم قادری، عبدالمنان، جنرل سیکرٹری حامد صدیق انجم، فنانس سیکرٹری اقبال قائم خانی، اطلاعات سیکرٹری احسان اللہ ایاز، طالب حسن خانزادہ، جوائنٹ سیکرٹری فیصل رضا، نعمان وہاب خان و دیگر عہدیداران سمیت گورننگ باڈی ممبران اور J*P لیگل ایڈوائزر پاکستان ایڈووکیٹ راؤ مدبر اعظم، ایڈووکیٹ شاہد شمس میمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد سے حملہ آوروں کیخلاف فوری مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

حامد صدیق انجم
جنرل سیکرٹری پاکستان
جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان اینڈ یوکے (رجسٹرڈ)

Photos from Artisans Beauty Studio's post 14/03/2022

Photos from Artisans Beauty Studio's post 20/12/2021

 

10/11/2021
03/11/2021

treatment

03/11/2021

03/11/2021

29/10/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Madina Town
Faisalabad
38000