Al Hafiz Darul Shifa
واذا مرضت فهو يشفين اگر آپ بیمار ہو جائیں تو وہ آپ کو شفا دے گا۔
09/05/2024
22/03/2024
زندگی آپ کی ہے۔ اور فیصلہ بھی آپ کا ہی ہے کہ آپ نے ساری عمر گولیوں اور انسولین پہ لگے رہنا ہے یا لبلبہ کے مکمل علاج کی طرف آبا ہے۔
Contact us for more information.
WhatsApp # 03709168181
18/03/2024
اپنے اعضاء کو ذیابیطس سے بچائیے۔
پاکستان میں ہرسال ذیابیطس کے مرض کے باعث تقریبا ڈیڑھ سے دو لاکھ افراد معذور ہوجاتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک فرد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہے اور یہ تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
ذیابیطس کی علامات:
1) بار بار پیشاب آنا
2) پیاس میں اضافہ
3) انتہائی تھکاوٹ
4) بھوک میں اضافہ
5) دھندلی بصارت
6) زخموں کا ٹھیک نہ ہونا
7) وزن میں کمی
اگر آپ ذیابیطیس کے مرض کا شکار ہیں تو آج شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں،
شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں،
جرمنی کے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی تیار کیا ایک ایسا قدرتی فارمولا جو آپ کے لبلبے کا مستقل علاج ہے.
لبلبے کا مستقل علاج کرواہیں شوگر اور انسولین سے اور تمام ادویات سے ہمیشہ کے لیے نجات پاہیں،
آرڈر کریں 🛒واٹس ایپ 03709168181
15/03/2024
12/03/2024
Diabetes support :
with free home delivery.
Placing an order with shine support is very easy!
To place your order send following details please!
1) Name
2) Number
3) Detail Address (House no, Street no, Road name, Nearby famous place, City)
Each bottle contains 30 tablets for 15 days :
Take 1 tablet daily after 5 mints :
WhatsApp : 0370 9168181
2
test
1 diabetes
2 symptoms
association
blood sugar levels
diabetic retinopathy
prediabetes
glucometer
gestational diabetes
normal blood sugar
blood sugar symptoms
chek
09/03/2024
ذیابطیس کے اکثر مریض فروزن شولڈر(کندھے کی تکلیف) کی شکایت لے کر فزیوتھراپسٹ کے پاس جاتے ہیں۔
ہائی بلڈ شوگر لیول کی وجہ سے کندھوں میں شدید کھچائو فروزن شولڈر کی وجہ بن سکتا ہے۔
فروزن شولڈر ایک ایسی حالت ہے جو بہت آہستگی سے وقوع پذیر ہوتی ہے۔
مریض آہستہ آہستہ اپنا کندھا اور بازو ہلانے کی صلاحیت کھو دیتا ہے یا یہ صلاحیت بہت کم ہو جاتی ہے
مریض اپنے بازو کو اوپر کیطرف سیدھا نہیں کر پاتا
کچھ مریض اپنے ہاتھ یا بازو کو کندھوں تک نہیں لے جا پاتے۔
فروزن شولڈر کی ابتدائی سٹیج میں بازو میں ہلکا سا درد یا مریض کو بازو ہلاتے الجھن محسوس ہوتی ہے۔ کچھ ہفتوں یا مہینوں بعد مریض کی بازو ہلانے کی سکت کم ہو جاتی ہے ۔ اور اس کمی میں پتدریج اضافہ ہوتا رہتا ہے
*علاج*
بازو میں تکلیف کے باوجود اس کو ہلاتے جلاتے رہیں۔
واک اور ایکسرسائز کی عادت اپنائیں تاکہ آپ فروزن شولڈر کے حملے سے بچے رہیں
اپنا بلڈ شوگر لیول ہمیشہ نارمل سطح پر برقرار رکھیں تاکہ آپ کے پٹھے اور عضلات صحیح کام کرتے رہیں
09/03/2024
توری
*یہ غذائیت سے بھرپور ایک سبزی ہے
*وٹامن A,B,C,میگانیس کا بہت اچھا ذریعہ ہے
*اینٹی آکسیڈنٹس سے مالامال ہے
*آنکھوں کی صحت کے لئے بہت اچھی ہے اور آنکھوں کی بیماریوں سے بچاتی ہے
*دل کی صحت کو بہتر کرتی ہے
*اس میں پانی اور فائبر دونوں موجود ہیں اس لئے قبض سے بچاتی ہے
*نظامِ ہضم کو بہتر کرتی ہے
*کولیسٹرول کم کرتی ہے
*اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کم کرتا ہے
*یہ کیلوریز میں بہت کم ہے
*وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے
*ہڈیوں کی صحت کے لئے اچھی ہے
*اس کا (GI) بہت لو ہے اور انسولین مزاحمت کو کم کرتی ہے اس لئے یہ ہے
اس کو گوشت کے ساتھ ، بھجیا بنا کر یا سلاد میں ڈال کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
09/03/2024
ایچ بی ون سی HbA1c ایسا بلڈ ٹیسٹ جسے تین یا چھ ماہ میں فقط ایک مرتبہ کرنے کی ضرورت ہے یہ آپ کے خون میں شکر کی اوسط مقدار بتاتا ہے۔اس انفو گراف میں آپ کے بہت سارے سوالوں کا جواب ہے۔ پڑھیں شئیر کریں ریٹویٹ کریں۔آگاہی کو عام کریں۔
شوگر کنٹرول کرنے کا ٪100 قدرتی علاج 💯💯
ایک باکمال نسخہ جس سے انشاءاللہ ✅💥
شوگر مکمل کنٹرول لبلبہ مکمل طور پر صحت مند انسولین سے مکمل چھٹکارا 💫✅
بار بار پیشاب آنے سے نجات 💯💥
•طریقہ استعمال :!کھانا کھانے سے ۳۰ منٹ پہلے
•دن میں دو بار ایک صبح ایک
شام
•اس میں آپ کو ٣٠ گولیاں مل رہی ہے
Order karny k liye abhi
Name
Number
Complete address or province (صوبے) ka nam send kry
Sukariya
2
test
1 diabetes
2 symptoms
association
blood sugar levels
diabetic retinopathy
prediabetes
glucometer
gestational diabetes
normal blood sugar
blood sugar symptoms
chek
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Faisalabad
