Hafiz Muhammad Mujahid Ubeedi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Muhammad Mujahid Ubeedi, Health/Beauty, Faisalabad.
میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی دلی خوشیاں مبارک 🌙❤️
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی ہر جائز خواہش پوری فرمائے، آپ کے گھروں کو سکون، محبت اور رحمتوں سے بھر دے، آپ کی ہر دعا کو قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ صحت، خوشی اور کامیابیوں کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین 🤲
07/02/2026
اسلام آباد کے علاقہ ترلائی میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں یہ قومی سانحہ ہے، دہشتگردی و فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہوتا۔ شہداء کے بلند درجات، ورثاء کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
06/02/2026
اللہ تعالیٰ میرے چاچو جان مرحوم کو اپنی بے پایاں رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، قبر کو نور سے بھر دے اور اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
یا اللہ! انہیں نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرما، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲
28/01/2026
16/01/2026
چند وظائف
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
25/05/2024
قربانی کے جانور ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |
