Mian Dildar

Mian Dildar

Share

I’m a local content creator known for engaging primitive-style videos that blend rural life with modern social media trends.

24/06/2026

Me noker ali de bachiya da

24/06/2026

خاموش محنت کرتے رہو، کامیابی ایک دن خود تمہارا تعارف کروائے گی۔

زندگی میں ہر چیز فوراً نہیں ملتی، کچھ خواب صبر مانگتے ہیں، کچھ منزلیں وقت لیتی ہیں۔ راستے میں آنے والی مشکلات سے گھبرانے کے بجائے ان سے سیکھو، کیونکہ یہی آزمائشیں انسان کو مضبوط بناتی ہیں۔

اپنے رب پر بھروسہ رکھو، اپنی نیت صاف رکھو اور اپنے مقصد پر قائم رہو۔ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب تمہاری محنت، تمہارا صبر اور تمہاری لگن خود تمہاری پہچان بن جائے گی۔

❤️ الحمدللہ ہر حال میں

24/06/2026

آپ کچھ بھی کر لے آپ سب کی نظر میں کبھی بھی اچھے نئیں ہو سکتے یہ نظام قدرت ھے یہاں پیار کرنے والے ہوں وہاں نفرت کرنے والے بھی ہوتے ہیں اس لیے اپنی زندگی جیسے اچھی لگے ویسے جیو

24/06/2026

Allah pak sab ko kamyab kre or buri nazro sy bachaiy

23/06/2026

آج دیکھتے ہیں کس کس کو پتا ھے بتاؤ یہ کون سی جگہ ھے

23/06/2026

ساڈے آرئیں ویر اج ساڈے شوروم تے آئے سب دی محبت دا بہت شکریہ میاں دلدار الیکٹرونکس کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ

23/06/2026

Me ny aj tak kise ke khlaf video nai bnai

23/06/2026

Allah pak sab ki beti ke naseeb ache

22/06/2026

hussain sab ka ha alhamdulillah

22/06/2026

آج بھائی شکیل صاحب کھرڑیانوالہ میں ایک محفل کروائی محرم الحرام کے حوالے سے ہم نے بھی وہاں شرکت کی ماشاءاللہ بہت کچھ سمجھنے کو کو ملا اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین اور
منہاج کالج آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کو چار چاند لگائے اللہ پاک آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Faislabad
Faisalabad
38000