Free Tibb for All
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free Tibb for All, Health/Beauty, chak no 189 r.b rasoolpur, Faisalabad.
اپنی یا کسی جاننے والے کی کسی بھی بیماری کے بارے میں فون کال یا وٹس ایپ پہ رابطہ کر کے مفت مشورہ حاصل کر سکتے ہیں۔
خالص دیسی اجزاء سے تیار کردہ ادویات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اللہﷻ ہر مریض مریضہ کو شفاء دے
کال یا وٹس ایپ کیلئے 03017016176
مادہ تولید میں پس سیلز کے کامل علاج کیلئے دوا کی تیاری۔
انتہائی کمال کے رزلٹس ملے ہیں اس لیئے یہ دوا میں مسلسل بنا رہا ہوں کہ ختم ہونے ہی نہیں دیتا۔
اس کا کورس 21 دن سے ایک ماہ تک کا ہے۔ بشرطیکہ پرہیز مکمل ہو۔ جو لوگ دوا کھاتے ہین ساتھ بدپرہیزی بھی کرتے ہیں تو وہ ٹھیک نہین ہوتے بلکہ اپنے معالج کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔
رابطہ۔۔ وٹس ایپ اور نیٹ ورک 03017016176
ٹیسٹوسٹیران بڑھانے کی بہترین دوا
مرکب چاندی پارہ مرجان
دیسی کیکر کی کونپلوں کے پانی میں تیار ہو رہا ہے۔ 7 دفعہ آگ ہے اسکی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chak No 189 R.b Rasoolpur
Faisalabad
