Alvi Foods
Purely from Nature , Crafted for You
27/05/2026
❤️❤️❤️
22/05/2026
عید الاضحٰی قریب ہے اور ہمارے گھروں میں رنگ برنگے کھانوں سے دسترخوان سجائے جائیں گے ۔کیونکہ یہ ایام اللہ کی مہمان نوازی کے ہیں ۔۔
تو ان کھانوں کو مزید لذیذ بنانے کے لیے علوی فوڈز کا دیسی گھی استعمال کیا جائے۔۔
اس کا فائدہ کیا ہو گا؟
آپکو دو طرفہ طاقت ملے گی ایک قربانی کے گوشت کی اور دوسرا دیسی گھی کی ۔۔
آڈر کرنے کےلیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://wa.me/c/923177840031
18/05/2026
چاٹی کے مکھن سے تیار کردہ بلکل خالص دیسی گھی 🌿🍁
یہ دوکلو کا آرڈر ہے جو کہ ملکہ کوہسار مری کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔
یہ ہمارے روز اول سے کسٹمر ہیں اور ابھی تک علوی فوڈز کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں ایسے کسٹمر ہی ہمارا سرمایہ ہیں ۔۔
اللہ کے فضل کے بعد آپ دوستوں کی محبت اور اعتماد کی بدولت جو بھی بندہ ایک دفعہ خریدار بنا پھر وہ پکا جڑ گیا کیونکہ جیسے ہم خود خالص ہیں ویسے ہماری ہر پروڈکٹ بھی خالص ہے *الحمد للہ*
عید کی آمد ہے تو گوشت اللہ کی طرف سے بطور مہمان نوازی کے وافر میسر ہو گا تو اگر اس گوشت کو دیسی گھی میں بنایا جائے تو کیا ہی بات ہو گی ۔۔
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں ۔
Alvifoods
🌳🌹🍁🌿
10/05/2026
Happy mothers day 🌹🌳
نیچر سے سیدھا آپکی دہلیز پر 🌿🌾
02/05/2026
گرمیوں میں سب سے بہترین شربت کیا ہو سکتا ہے ؟؟ 🌳🌳
تو آئیں جانتے ہیں ۔۔
شہد کی تاثیر دو طرح کی ہوتی ہے ایک گرم اور دوسری ٹھنڈی ۔
جب شہد کو پانی میں مکس کر کے لیا جائے تو اس کی تاثیر ٹھنڈی ہے بلکہ یہ دنیا کا ٹھنڈا ترین مشروب ہے 💧💦
اس کے علاوہ اگر شہد کو ویسے کھایا جائے تو اس وقت شہد کی تاثیر گرم ہو گی ۔۔
لہذا کیمیکل مشروبات کو خیر باد کہیں اور شہد مشروب کو خود بھی استعمال کریں اور اپنے بچوں کو بھی استعمال کروائیں ۔۔
تو دیر کس بات کی ابھی آرڈر کریں اور خالص شہد حاصل کریں ۔۔🍯
Alvifoods
🌹🌳🌿🍁
20/04/2026
نیچرل فوڈز کا تعلق سیزن کے ساتھ نہیں ہوتا۔۔
بلکہ ایسے فوڈز تو روزمرہ میں ہونے چاہیے اور جو ریگولر استعمال کرنے والے ہیں وہ اس بات کا خاص اہتمام کرتے ہیں ۔۔
لہذا آپ بھی نیچرل کی طرف قدم اٹھائیں اور فاسٹ فوڈ کو الوداع کہتے ہوئے صحت مند زندگی کا سفر شروع کریں ۔۔
کیونکہ صحت ہی سے سب نعمتوں کی لذت ہے ۔۔
دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آئیں اور آرڈر کریں ۔۔ *دیسی گھی ، شہد بیری ، تلبینہ ، سلاجیت وغیرہ* ۔۔
Alvifoods
🍁🌳🌿🌹
17/04/2026
شہد کا استعمال انسانی باڈی کے لیے ناگزیر ہے . حکماء کا کہنا ہے کہ بچے ہوں ، جوان ہوں ، بوڑھے ہوں عمر کے جس حصہ سے بھی ہو شہد روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنا چاہیے ۔۔۔
کیونکہ یہ ایسی چیز ہے جو دوا بھی ہے اور غذا بھی ۔۔
تو دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آرڈر کریں اور چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد حاصل کریں۔۔
Alvifoods
🍁🌹🌿🌳
سب سے بڑا بزنس دنیا میں کون سا ہے سنئیے 🥰
05/04/2026
بیری کا شہد تمام شہد کی اقسام کا بادشاہ 👑 ہے ۔۔
شہد کا استعمال روزمرہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے کیونکہ اس میں اللہ نے شفاء رکھی ہے ۔۔
یہ بیماریوں کا دور ہے دنیا میں سب سے بڑا بزنس میڈیسن کا ہو رہا ہے اگر آپ میڈیسن سے بچنا چاہتے ہیں تو شہد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو ۔۔۔
*کیونکہ شہد غذا بھی اور شفاء بھی*😃💪
تو دیر کس بات کی ابھی علوی فوڈز پر آرڈر کریں اور قدرتی خالص چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد حاصل کریں ۔۔
Alvifoods
🌿🌹🌳🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
