Riaz pakistani

Riaz pakistani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riaz pakistani, Health/Beauty, Gambat.

23/03/2024
24/11/2023

Jane kab honge kam is duneyan k gham

05/05/2023

مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کے بانیوں میں شامل سائنس دان جیفری ہنٹن نے گوگل میں اپنی نوکری چھوڑنے کے بعد خبر دار کیا ہے کہ آرٹیفشل ٹیکنالوجی کو تیزی سے متعارف کرناانتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق انہوں نے ٹیکنالوجی کے خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے گوگل کی نوکری چھوڑی ہے۔

"آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کے لیے فاؤنڈیشن کے بانی اور اس شعبے میں گاڈ فادر سمجھے جانے والے سائنس دان نے ٹائمز کو بتایا کہ مصنوعی ذہانت میں ہونے والی پیش رفت کے "معاشرے اور انسانیت کے لیے گہرے خطرات" پیدا ہوں گے۔

مصنوعی ٹیکنالوجی میں پچھلے پانچ سال میں تیزی سے پیدا ہونے والے فرق کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ " یہ خوفناک
ہے۔". Copy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gambat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gambat
786