Ali khan Mahar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali khan Mahar, Health/Beauty, Khanpur mahar, Ghotki.
👑💫 Bux Mahar
31/01/2025
کراچی
پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) کے تعاون سے کراچی کے میریٹ ہوٹل میں "قومی کانفرنس برائے بحالی کپاس: پاکستان کا سفید سونا - چیلنجز سے مواقع" کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کا مقصد تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول حکومت، پالیسی ساز، ماہرین تعلیم، تحقیق اور نجی تنظیموں کو اکٹھا کرنا تھا تاکہ کپاس کی زوال کے اہم چیلنجز کا تجزیہ کیا جا سکے اور اس شعبے کو بحال کرنے اور ملکی معیشت میں اس کے کردار کو بڑھانے کے راستے وضع کیے جا سکیں، کانفرنس میں سندھ میں کپاس کی کاشت دیگر صوبے سے زیادہ ہونے پر سندھ حکومت کے محکمہ زراعت کی کارکردگی کی بھی تعریف کی گئی،
اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت سندھ، سردار محمد بخش خان مہر نے ملکی معیشت کو فروغ دینے کے لیے کپاس کی بحالی کو ملکی ترجیح قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کپاس کو درپیش چیلنجز ہیں۔ حکومت سندھ نے کسانوں، زرعی توسیع ونگ اور فارم کی سطح پر لچک کو مضبوط بنانے کے لیے ڈرپ ایریگیشن اور لیزر لینڈ لیولرز جیسے آلات کو سبسڈی دینے کے پروگراموں کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے گزشتہ سال "مزید کپاس اگائیں" مہم سمیت مختلف اسکیمیں اور مہمات شروع کی ہیں.
17/10/2022
CSMBKM in Madina
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Khanpur Mahar
Ghotki
